براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
کونگو: فوج نے بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی، کئی افراد ہلاک
افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے دارالحکومت میں فوجی وردی میں ملبوس مسلح افراد اور ایک اعلیٰ سیاست دان کے محافظوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے، فوج نے اس واقعے کو بغاوت کی کوشش قرار…
حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت انتظامات میں مصروف
رواں سال حج کے موقع پر 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کو شدید گرمی کا سامنا ہوگا۔ سعودی محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے خبردار کیا ہے۔ موسم سے متعلق پیش گوئیوں کی بنیاد پر سعودی حکومت نے خصوصی اقدامات پر توجہ مرکوز رکھی ہے۔
سعودی نیشنل سینٹر فار…
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
خادم الرضا (ع) اور…
صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ افراد کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی جگہ کی نشاندہی ہوگئی
صوبہ آذربائیجان شرقی میں سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ کا بیان:تھوڑی دیر قبل ہیلی کاپٹر اور اس میں سوار ایک مسافر کے موبائل فون سے سگنل ملے ہیں. پوری فورس کے ساتھ جائے حادثہ کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں
آذربائیجان شرقی میں سپاہ پاسداران…
کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے طلبا پر حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا
کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے غیر ملکی طلبا پر حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔
کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے بشکیک میں کرغز نائب وزیراعظم کے ساتھ غیرملکی طلبا کے ہاسٹل کا دورہ کیا۔
بشکیک میں پاکستانی طلبا سے گفتگو کرتے…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکه کا بیان
امریکہ: ہم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ سے متعلق رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں
۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے اعلان کیا کہ امریکہ "ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کی…
صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار
ایران کے صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی…
ایران اور آذربائیجان کے صدور کا دورہ قیز قلعہ سی ڈیم.
سید ابراہیم رئیسی اور الہام علی اف نے زیر تعمیر قیز قلعہ سی ڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور سید ابراہیم رئیسی اور الہام علی اف نے آج بروز اتوار 19 مئی 2024،…
بنی گینٹز کی نیتن یاہو کو جنگ کے بارے میں واضح اسٹریٹیجی اپنانے کے لیے10 جون تک کی مہلت
اسرائیلی میڈیا نے قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات کی اسٹریٹیجی کے حوالے سے اس حکومت کی جنگی کابینہ میں شدید اختلاف کی خبر دی ہے، خاص طور پر صیہونی وزیر ا عظم نتن یاہو کو اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک رکن بینی گانٹز کی جانب سے خبردار کئے…
تل ابیب، واشنگٹن اور دنیا کے دیگر خطوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو اور ان کی جنگي کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کو زندہ واپس لانے کا مطالبہ کیا۔
تل ابیب میں کئے گئے مظاہرے میں خواتین کی بھی بڑی تعداد نے…