براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
شہر خارکیف پر قبضے کے لئے کوئی پروگرام نہیں ہے، روسی صدر
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شمال مشرقی یوکرین کے علاقے خارکیف پر روس کا حملہ بفر زون بنانے کے مقصد سے انجام دیا ہے اور اس وقت شہر خارکیف پر قبصے کے لئے ان کا کوئی پروگرام نہیں ہے-
روسی صدر نے اپنے ملک کے شہر بلگورود پر یوکرین کے…
لندن اور نیویارک میں اسرائیل کیخلاف مظاہرے، غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ
فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے حق میں نیویارک میں سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
لندن میں بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ ہوا، شرکا نے…
افغانستان ، بارشوں کے بعد سیلاب سے تباہی ، 70 افراد ہلاک،کئی لاپتا
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے افغانستان کے شمالی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔
افغان صوبےغور اور فاریاب میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 70 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد لاپتا ہیں،سیلاب سے 2…
حماس سے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پر راج کا نیا صیہونی منصوبہ بے نقاب
صہیونی میڈیا نے جنگ کے بعد غزہ میں ایک نئی صیہونی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے، جس پر صیہونی ایوانوں میں مباحثہ بھی جاری ہے۔
صیہونی اخبار ”ٹائمز آف اسرائیل“ کے مطابق سینئیر سکیورٹی حکام نے حال ہی میں حماس کے ساتھ جنگ…
حزب اللہ کا صیہونی حکومت کی حساس تنصیبات پر کامیاب حملہ
صیہونی حکومت کی مسلح افواج نے رسمی طور پر تسلیم کیا ہے کہ حماس نے اس کی حساس دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔
حماس نے جنگ کے دوران اب تک صیہونی حکومت کے اندر سب سے زیادہ فاصلے پر میزائلوں کا سراغ لگانے…
فرانس میں یہودی عبادت گاہ کو نذر آتش کرنے کی کوشش
فرانسیسی پولیس نے ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو مبینہ طور پر شمالی شہر روئن میں یہودیوں کی عبادت گاہ کو آگ لگانے کی کوشش کر رہا تھا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینین نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘…
بھارتی کاروباری اداروں کو چین سے ڈیلنگ میں محتاط رہنے کی ہدایت
بھارتی کاروباری اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ چین سے کاروبار میں محتاط رویہ اختیار کریں اور غیر ضروری سورسنگ سے گریز کریں۔
کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری کے ایک انٹر ایکٹیو سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ بھارتی…
افغانستان میں کونسی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں اور کتنی خطرناک ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف
امریکا کی سرکاری ایجنسی ”کانگریشنل ریسرچ سروسز“ نے اپنی رپورٹ میں افغانستان میں پناہ گزین اور وہاں سے آپریٹ ہونے والی دہشتگرد تنظیموں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدم استحکام کی وجہ سے افغانستان دہشتگردوں کی…
تائیوان پارلیمنٹ میں اراکین دست و گریباں، ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش
تائیوان پارلیمنٹ میں اراکین دست و گریباں ہوگئے، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔
جمعے کے روز پارلیمنٹ میں اصلاحات کے حوالے سے اراکین میں تلخی پیدا ہوئی اور پھر قانون دان دست و گریباں ہوگئے۔
افراتفری کے دوران بعض ارکان…
کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، ’کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا‘
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں طلبہ گروہوں کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی اور ڈنڈوں سے کئے گئے حملوں کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات کے مطابق 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم، کرغزستان میں موجود…