براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
روس اور چین کی اسٹریٹجک پارٹنرشپ، امریکا کیلئے خطرے کی گھنٹی؟
روس اور چین نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید توسیع دے دی ہے۔ دونوں ممالک نے علاقائی اور عالمی سطح پر اپنے اپنے کردار کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کرلیا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے چین کے دورے میں چند نئے معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ روس…
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتار کرلیے
ایران میں حکام نے شیطان کی پوجا کے الزام میں 260 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان میں تین یورپی باشندے بھی شامل ہیں۔ یہ گرفتاریاں ’شیطانی نیٹ ورک‘ پر چھاپے کے دوران کی گئیں۔
پولیس نے الزام لگایا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے افراد شیطانیت اور…
کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے پر بشکیک شہر کے محکمہ داخلی امور کے سربراہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔
سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا کہنا تھا کہ 13 مئی کوہونے والی لڑائی میں ہلاکت کی اطلاع…
پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر
پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کارکن مقرر کردیا گیا ہے، بحثیت سفارت کار وہ مختلف ممالک میں مذہبی آزادی کا جائزہ لیں گے اور حکومت کیلئے پالیسی سفارشات مرتب کریں گے۔
ڈاکٹر آصف محمود کو جس امریکی…
اسپین نے بھارت سے دھماکا خیز مواد اسرائیل لیجانے والے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا
اسپین نے بھارت سے دھماکا خیز مواد اسرائیل لے جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندر گاہ پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین نے بھارت سے 27 ٹن دھماکہ خیز مواد لے کر اسرائیل جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندرگاہ پر…
جنوبی افریقا نے عالمی عدالت میں غلط دعوے کیے: اسرائیل کا الزام
اسرائیل نے جنوبی افریقا پر عالمی عدالت انصاف میں غلط دعوے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں غزہ کے معاملے پر جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت کے دوران اسرائیل نے الزام عائد کیا کہ جنوبی…
دوران حج کس غلطی پر ایک لاکھ ریال کا جرمانہ ہوسکتا ہے؟
سعودی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کرنے والے شخص کیلئے گرفتاری اور جرمانے کا اعلان کردیا۔
العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے بلا اجازت حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کے لیے عملدرآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا…
صیہونی حکومت کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان
صیہونی حکومت نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی حکومت کے اعلان کے بعد 10لاکھ سے زائد بے گھرفلسطینیوں کی پناہ گاہ میں بھی نسل کشی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
دوسری جانب امریکی…
روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں پرقبضہ کرلیا
روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں پرقبضہ کرلیا۔
ولچانسک شہر کے مغرب اور شمال سے بھی یوکرینی فوج پسپائی پرمجبور ہوگئی۔
یوکرین کےصدر زیلنسکی نے خارکوف ریجن کا دورہ کیا، انہوں نے مغرب کوخبردار کیا ہےکہ اگر فوری طورپر دو…
عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہ
بحرین کے دارلحکومت منامہ میں منعقدہ عرب لیگ کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دوریاستی حل پر عملدر آمد تک فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کی جائے۔
عرب لیگ کے 33ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل…