براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اقوام متحدہ کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں پائیدار امن کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔
انتونیو گوٹریس نے کہا کہ "امید ہے کہ جنگ بندی دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ…
مودی حکومت کا جنگ بندی قبول کرتے ہی شرائط سے انحراف
نیویارک: پاکستان کی فوجی حکمت عملی اور ایکشن کے تاریخی اثرات سے مودی کا سیاسی مستقبل مخدوش ہو گیا۔
پاکستان کی جوابی کارروائیوں سے اپنے مقاصد کے حصول میں شکست خوردگی اور امریکی دباؤ کی شکار مودی حکومت نے جنگ بندی کو قبول کرتے ہی اس کی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے خواہش مند
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کروں گا اور دیکھوں گا کیا ہزاروں سال بعد…
روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز
روسی صدر نے یوکرین کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز دیدی۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے، یوکرین کیساتھ مذاکرات کو کبھی مسترد نہیں کیا، سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں۔
پیوٹن کا…
صدر یو این جنرل اسمبلی کا پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ نے پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
اپنے بیان میں صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی فلیمون یانگ نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، دونوں ممالک میں جنگ…
سکھ فار جسٹس کا شہید پاکستانیوں کے خاندانوں کی مالی امداد کا اعلان
سکھ فار جسٹس نے بھارتی فوج کے مساجد پر میزائل حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے خاندانوں کے لیے 35 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔
سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ سکھ فار جسٹس بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرے گا،…
چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے کی طرح مضبوط ہیں: وکٹر گاؤ
نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن وکٹر گاؤ نے کہاکہ چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے کی طرح مضبوط ہیں۔
نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن وکٹر گاؤ نے اپنے بیان میں کہاکہ ہم واقعی ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں، کوئی کشیدگی میں…
پاکستان سے منہ توڑ جواب پر بھارتی سٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا، 83 بلین ڈالرز کا نقصان
پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی سٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت کو 83 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔
بھارتی مارکیٹوں میں بے چینی کی فضا برقرار رہی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے بھارتی سٹاک مارکیٹ پر تحفظات کا…
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی۔
معزول و مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ کی جماعت پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی، عوامی لیگ کی سرگرمیاں مقدمے کی سماعت مکمل…
پاکستان کا جوابی وار، بھارت نے فوجی اڈوں اور عملے کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرلیا
بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیے جانے والے منہ توڑ پر کا اعتراف کرتے ہوئے فوجی اڈوں پر حملوں اور نقصان کو تسلیم کر لیا۔
پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ادھم پور، آدم پور اور شیر کوٹ ائیر بیسر سمیت ائیر فیلڈ کو تباہ کیا…