براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

جی 7 ممالک کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی کم کرنے پر زور

جی 7 ممالک نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے براہ راست مذاکرات کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جی 7 ممالک نے فوری طور پر کشیدگی کم کرنے اور پرامن مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے…

پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پر چین کا ردعمل سامنے آگیا

ھارت کی حالیہ جارحیت اور پاکستان کی جانب سے ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کے آغاز کے بعد چین نے خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ خطے کی موجودہ صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے…

پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، عالمی میڈیا

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، جس کا اعتراف اب عالمی میڈیا بھی کرنے لگا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق، پاکستان نے بھارت کی اشتعال انگیزی کا نہ صرف جواب دیا بلکہ دشمن کے عزائم کو…

بھارت؛ گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب ہونے پر بھارتی حکومت نے مشہور میڈیا پلیٹ فارم بلاک کردیا

بھارتی حکومت نے ان کی جارحیت اور گمراہ کن پروپیگنڈا بےنقاب ہونے پر معروف میڈیا پلیٹ فارم ’’دی وائیر‘‘ کو بلاک کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نےحقائق سے پردہ اٹھانے پر’’دی وائیر ‘‘ کو بلاک کر دیا ہے اور…

بھارتی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار، پاک فوج کی کامیاب کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے کوشاں

بھارتی میڈیا افواج پاکستان کی کامیاب کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے کوشاں رہا۔ بھارتی میڈیا نے اپنی ہی مسلح افواج کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے گمراہ کن خبریں چلانا شروع کر دیں، بھارتی میڈیا فالز فلیگ آپریشنز کو بالی ووڈ فلموں کی طرز پر…

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کام کررہے ہیں: وائٹ ہاؤس

پریس سیکرٹری وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کام کررہے ہیں۔ پریس سیکرٹری وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو دونوں ممالک کے رہنماؤں…

عمان کے مفتی اعظم ایمان، حوصلے سے بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے پر پاکستان کی معترف

عمان کے مفتی اعظم اور ممتاز عالم دین احمد بن حمد الخلیلی نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان کے مفتی اعظم نے بھارت کے حملوں میں ایک مسجد کو نشانہ بنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، مفتیٔ اعظم نے کہا…

نائیجیریا میں مسلح افراد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 30 مسافر ہلاک

نائیجیریا میں مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 30 مسافروں کو ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بتایا کہ نائیجیریا کی جنوب مشرقی ریاست ایمو میں مسافر گاڑیوں پر حملہ کیا گیا اور 30…

نئے پوپ کی افتتاحی عبادت 18 مئی کو سینٹ پیٹرز سکوائر میں ہوگی

ویٹی کن نے اعلان کیا ہے کہ نئے منتخب شدہ پوپ لیو چودھویں کی باقاعدہ افتتاحی عبادت (اناؤگریشن ماس) اتوار 18 مئی کو سینٹ پیٹرز سکوائر میں منعقد کی جائے گی۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے کارڈینل رابرٹ پریوسٹ کو گزشتہ روز 133 کارڈینلز کے اجلاس…

پاکستان کے جواب کا ڈر، بھارت نے 28 ائیرپورٹس کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھا دیا

پاکستانی جوابی حملوں کے خوف کا باعث بھارت نے اپنے 28 ائیرپورٹس کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھا دیا۔ 7 مئی کو بھارت نے جارحیت کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی کے خوف سے 28 ائیرپورٹس بند کردیے تھے اور یہ بندش 10 مئی تک کیلئے تھی۔ تاہم اب…