براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کیخلاف اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانیکا اعلان
برطانوی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف کو اتحادی جماعت اسکاٹش گرین سے اختلافات کا سامنا ہے جس کے باعث حمزہ یوسف کیلئے اعتمادکا ووٹ لینا مشکل ہوگا۔
حمزہ یوسف کو اپنی اسکاٹس نیشنل پارٹی کے 63 ممبران کی حمایت حاصل ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس…
نائجیریا میں تیز بارش سے جیل کی دیوار گرگئی، 100سے زائد قیدی فرار
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیز بارش کے بعد بدھ کی رات نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے قریب سلیجا جیل کی دیوار گرگئی جس کے بعد کم از کم 118 قیدی جیل سے فرار ہوگئے۔
نائجیریا کے محکمہ جیل خانہ جات نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ کئی گھنٹے…
پاکستانی نوجوان امارات میں بارشوں کے دوران شہریوں کی مدد میںسب سے آگے
دبئی اور شارجہ کی شدید بارشوں میں سڑکوں پر پھنسے اماراتی شہریوں کی مدد کرنے میں پاکستانی نوجوان سب سے آگے رہے۔
عوامی خدمت کی بہترین مثال قائم کرتے پاکستانی نوجوانوں کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہوگئیں،نوجوانوں نے لوگوں کو پانی اور…
ایک امریکی عہدیدار کا استعفی، غزہ کے بارے میں بائیڈن کی پالیسیوں پر احتجاج
امریکی وزارت خارجہ میں عرب زبان ترجمان نے غزہ کے خلاف وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے استعفی دے دیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ میں عرب زبان ترجمان ھالہ غریط نے غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائيڈن کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے…
غزہ جنگ میں اسرائیل کو شدید نقصان، فوجی ترجمان کا اعتراف
صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک اس کے 3305 فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئل ہگاری نے غزہ کی جنگ کے بارے میں اپنے تازہ بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان کے 11 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
غاصب…
اسٹاکھوم اجلاس پر حملہ وحشت ناک ہے، سوئيڈن کے وزیراعظم
رپورٹ کے مطابق ،سوئيڈن میں نقاب پوش افراد نے اسٹاکھوم میں فاشیزم مخالفین کے اجلاس پر حملہ کر دیا، اسٹاکھوم کے گوبانگن ہال میں ہونے والے اس اجلاس میں کہ جسے گرین پارٹی اور مونسٹر پارٹی نے منعقد کیا تھا ۔
تقریبا پچاس فاشیزم مخالفین نے شرکت…
امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
واشنگٹن: امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ غزہ پٹی کے 2 اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیلی حکام سے جواب چاہتے ہیں۔
امریکی مشیر…
ٹریفک حادثے میں بیوی کی موت سے دلبرداشتہ ہوکر شوہر نے خودکشی کرلی
بھارت میں بیوی کی موت سے دلبرداشتہ ہوکر شوہر نے خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ یوگیش اور مانی کماری کی شادی 6 ماہ قبل ہوئی تھی، مانی پیشے کے اعتبار سے اسپتال کی پیرا میٹک اسٹاف (نرس) تھی جب کہ یوگیش ایک ٹیچر تھا۔
بھارتی…
امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیا
لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ اور آزاد فلسطین کے نعرے لگائے گئے جو اسرائیلی وزیراعظم کو ایک آنکھ نہ بھائے۔
لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے مارچ…
روس سے جنگ، امریکا نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کر دیئے
روس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کر دیئے ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ٹیکٹیکل ہتھیار اسی ماہ یوکرین منتقل کیےگئے۔
روسی وزارت دفاع نے 3 ٹیکٹیکل میزائل پچھلے ہفتے روکنے کا دعویٰ بھی کیا…