براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصیٰ پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
یہودیوں کے مذہبی تہوار پر سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق یہودیوں کے مذہبی تہوار پر سیکڑوں یہودی آبادکار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے، صیہونی حکومت فورسزکی بھاری نفری کے ساتھ سیکڑوں یہودی…
امریکی سینیٹ سے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کا امدادی پیکیج منظور
امریکی ایوان نمائندگان کے بعد کانگریس (سینیٹ) نے بھی اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی۔
امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے امدادی پیکیج کا بل 18 کے مقابلے میں…
بھارت: قدیم درسگاہ علی گڑھ یونیورسٹی میں 123سال بعد خاتون کی بطور وی سی تقرری
بھارت کی قدیم تعلیمی درسگاہ علی گڑھ یونیورسٹی میں 123 سال بعد خاتون کی بطور وائس چانسلر تقرری کی گئی ہے۔
پروفیسر نعیمہ خاتون نے بھارتی ریاست اتر پردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
پروفیسرنعیمہ…
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی انتخابی مہم کی آڑ میں مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
تیسری بار اقتدار میں آنے کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتخابی مہم کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی جاری ہے۔
راجستھان میں انتخابی ریلی میں مودی نے کہاکہ کانگریس اور اپوزیشن نے نچلی ذات اور قبائلیوں کا کوٹا چھین کر مسلمانوں…
ڈاکٹر لیری کیس: امریکی محکمہ انصاف نے متاثرین ایتھلیٹس سے ڈیل کرلی
ڈاکٹر لیری نصرکیس میں امریکی محکمہ انصاف نے متاثرین ایتھلیٹس کو 138 ملین ڈالر ادائیگی پرآمادگی ظاہر کرتے ہوئے ڈیل کرلی۔
امریکا کے سابق جمناسٹک ڈاکٹرلیری پر ایتھیلیٹ سے جنسی بدسلوکی کے مقدمے میں ایف بی آئی پر ڈاکٹر لیری کے طرز عمل کی…
رشوت لینے کے شبہ پر روسی نائب وزیر دفاع گرفتار
روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کورشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے تاہم روسی حکام نے یہ واضح نہیں کیا کہ نائب وزیر دفاع نے کس سے رشوت لی اور کتنی…
امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت کو تشویشناک قرار دیدیا
مظلوم فلسطینیون پر صیہونی وحشتناک حملوں کو 200 دن مکمل ہونے کے بعد امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت کو تشویشناک قرار دیدیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت سے متعلق خبریں انتہائی…
امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا
امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب میں کہا کہ…
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی
چین میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے رنگ دکھانا شروع کردیے، جنوبی صوبوں میں مئی اور جون کی بارشیں اپریل میں ہی برس گئیں، شدید بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے۔
گوانگ ڈونگ سمیت مختلف…
یوکرین: خارکیف میں روسی میزائل حملے میں مقامی ٹیلی ویژن ٹاور دو ٹکڑے ہوگیا
یوکرین کے شہر خارکیف میں روسی فوج کے میزائل حملے میں مقامی ٹیلی ویژن کا بلند و بالا ٹاور دو ٹکڑے ہوکر تباہ ہوگیا۔
یوکرینی حکام کے مطابق روسی میزائل حملے میں خارکیف کے ٹیلی ویژن ٹاور کو نشانہ بنایا گیا، میزائل حملے سے ٹیلی ویژن کا 240…