براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلہ، شدت 6.3 ریکارڈ

تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔ تائیوانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 5.5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔…

امریکی یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت پرطلبا کی برطرفیوں کیخلاف احتجاج پر صورتحال کشیدہ

امریکی شہر نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج پر طلبا کی برطرفیوں کے خلاف طلبا کے احتجاج کے دوران صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی میں آج ہونے والی تمام کلاسز ورچوئل کر دیں، کولمبیا…

سعودی عرب میں وطن دشمنی اور انتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سر قلم

سعودی عرب میں وطن دشمنی، دہشت گردی اور انتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمان کو 8 صفر 1441 ہجری کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی اور…

مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو ’گُھس بیٹھیے‘ قرار دیدیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی، مودی نے بھارتی مسلمانوں کو گُھس بیٹھیے قرار دے دیا۔ بھارت میں انتخابات کے دوران بھارتی وزیراعظم مودی نے انتخابی مہم کی آڑ میں نفرت انگیز تقریر کرتے ہوئے بھارت…

ایران سعودی سفارتی تعلقات بحالی: ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ

ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق عمرہ کی ادائیگی پر جانے والا ایرانی گروپ 85 معتمرین پر مشتمل ہے۔ ایرانی میڈیا نے دسمبر…

نیتن یاہو نے صیہونی فوجی یونٹ پر ممکنہ امریکی پابندی کو مسترد کردیا

تل ابیب: صیہونی حکومت وزیراعظم نیتن یاہو نے صیہونی فوج پر کسی بھی ممکنہ پابندی کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ امریکا کی جانب سے صیہونی فوج کی ایک بٹالین کی امداد کم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق…

چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم، کئی افراد زخمی

چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں کئی افراد…

فلسطینی صدر کا امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا اعلان

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے واشنگٹن کی جانب سے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست کو ویٹو کیے جانے کے بعد امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”وفا“ سے بات کرتے ہوئے…

امریکہ نے صیہونی حکومت کی اہم ترین بٹالین پر پابندی کا فیصلہ کرلیا

امریکہ نے صیہونی فوجی یونٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس گروپ پر فلسطین میں انسانیت سوز واقعات میں ملوث ہونے کی معلومات امریکہ کو ملی تھیں۔ صیہونی ڈیفنس فورس کے انتہائی رجعت پسند یونٹ نیتزا یہودا بٹالین پر امریکہ پابندی…

بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی، امریکہ نے 40 سال بعد نیا نیوکلئیر وار ہیڈ بنانا شروع کردیا

صیہونی حکومت کی ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور مستقبل میں پھیلتی ہوئی جنگ کے خطرات کے درمیان امریکہ نے 40 سالوں میں پہلی بار ایک نئے نیوکلئیر وار ہیڈ کی تیاری شروع کردی ہے۔ امریکی محکمہ توانائی کے حکام نے کانگریس کو مطلع کیا کہ امریکہ 40…