براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے روزے رکھ رہے ہیں

اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔ دنیا بھر میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے لیکن غاصب صیہونی اس ماہ…

امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار کا اسرائیل متعلق بائیڈن حکومت کی پالیسیوں پر استعفیٰ

امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ میں انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنے والی صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے خلاف اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ میں ڈیموکریسی،…

جرمنی اور اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے،جنگ بندی کا مطالبہ

رپورٹ کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن اور اردن کے دارالحکومت امان میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی مخالفت میں زبردست مظاہرہ کیا۔ برلن میں مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اور…

جنوبی افریقا میں زائرین کی بس بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، 45 افراد ہلاک

محکمہ ٹرانسپورٹ لمپوپو کے مطابق بس بے قابو ہوکرکھائی میں گری تو اس میں آگ لگ گئی، حادثے میں 45 افراد ہلاک اور ایک 8 سالہ بچی محفوظ رہی جو شدید زخمی ہے، بچی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے…

پاکستانی امریکن عدیل منگی کے امریکا کا پہلا مسلم جج بننے میں نئی مشکل درپیش

نیواڈا کی ڈیموکریٹ سینیٹر جیکی روزن نے عدیل منگی کی مخالفت میں ووٹ دینے کا اعلان کردیا ہے، دو ڈیموکریٹ سینیٹرز پہلے ہی عدیل منگی کی توثیق کرنے سے انکار کر چکے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن نے پاکستانی امریکن نامور وکیل عدیل منگی کو تھرڈ اپیلز…

وزیراعلیٰ دہلی اروند کیجریوال کی گرفتاری،امریکا کا اظہار تشویش

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کےخلاف اقدامات پر گہری نظر ہے، اروند کیجریوال کے لیے منصفانہ، بروقت قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال کی گرفتاری سے متعلق…

توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد ترجیح ہے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد واشنگٹن کی ترجیح ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا نے پاکستان میں تقریباً 4000 میگا واٹ صاف توانائی کی صلاحیت بڑھانےمیں مددکی، امریکی منصوبوں کےذریعے…

پولینڈ، بالٹک ریاستوں یا چیک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے: روسی صدر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پولینڈ، بالٹک ریاستوں یا چیک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا۔ روسی فائٹر پائلٹوں سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکا اور اس کے حواری بڑے اور…

غزہ:7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی حملوں میں 13ہزار سے زائد بچے شہید ہوگئے

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں اب تک 13…

اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نےکہا ہےکہ اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کے ساتھ فیصلہ کن اور سنسنی خیز مذاکراتی جنگ لڑ رہے ہیں، جس میں جیت ہماری ہوگی۔…