براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا کا ڈھائی ارب ڈالر مالیت کے بم اور جنگی طیارے اسرائیل بھیجنےکا فیصلہ
عالمی اداروں کا دباؤ کام نہ آیا، امریکا نے ڈھائی ارب ڈالر مالیت کے بم اور جنگی طیارے اسرائیل بھیجنےکا گرین سگنل دے دیا۔
رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ہونے والی حالیہ ملاقات کے بعد سامنے…
رمضان کا آخری عشرہ، حرمین شریفین میں اعتکاف شروع
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز ہوگیا ہے اور حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) سمیت تمام مساجد میں مغرب کے بعد اعتکاف کا آغاز ہوگیا ہے۔
حرمین انتظامیہ نے اعتکاف کے لیے پورٹل کے ذریعے ہزاروں پرمٹ…
صیہونی وزیر دفاع کی غزہ جنگ کو مزید پھیلانے کی دھمکی
صیہونی وزیر دفاع نے غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے کی دھمکی دے دی۔
صیہونی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ صیہونی فوج حزب اللہ کے خلاف اپنی مہم کو مزید وسعت دے گی جس میں ہم ہر اس جگہ حملے کریں گے جہاں سے حزب اللہ کاررروائیاں…
امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کیخلاف پسپائی اختیار کرنا پڑیگی: زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کے خلاف جنگ میں پسپائی اختیار کرنا پڑے گی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرینی فوج پسپائی سے بچنےکی کوشش کر رہی ہے لیکن امریکا نے…
ماہ رمضان کا آخری عشرہ: عمرہ ادائیگی کیلئے 50 لاکھ زائرین سعودیہ پہنچ گئے
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے۔
سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جب کہ علاقائی مساجد میں بھی زائرین کی بڑی تعداد اعتکاف…
روس کا ملک میں دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ
روس نے ملک میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام نے روس کے علاقے استاورپول میں بم دھماکے کی سازش ناکام بنانے اور 3 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔
روسی حکام کے…
مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں صیہونی حملے میں 10 فلسطینی شہید
مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں صیہونی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں اسرائیل فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں صیہونی…
’یوکرین پہنچنے پر انعام دیے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا‘، ماسکو حملے کے ملزمان کا بیان
ماسکو کے کراکس سٹی ہال میں دہشتگردی کرنیوالے ملزمان نے مبینہ طورپر دعویٰ کیا ہے کہ انہیں یوکرین پہنچنے پر انعام دیے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا۔
روسی میڈیا کے مطابق 22 مارچ کو کراکس سٹی ہال میں فائرنگ اور آتش گیر مواد پھینک کر آگ لگانے…
فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مظاہرے
مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔
رپورٹ کے مطابق مصر میں فلسطین کے حامیوں نے قاہرہ میں پریس کلب کے سامنے مظاہرے کر کے غزہ…
امریکی صدر کی انتخابی مہم کے دوران احتجاج، با ئيڈن کے خلاف شدید نعرے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلسطین کے حامیوں نے امریکی صدر کی انتخابی مہم میں رکاوٹ پیدا کی اور جو بائیڈن کو تقریر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر رالی میں امریکی صدر جو بائیڈن کو فلسطینی…