براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ترکیہ بلدیاتی انتخابات، حزب اختلاف کے امیدواروں کی انقرہ اور استنبول سمیت 15 شہروں میں فتح
ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان اور ان کی جماعت کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے، دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت ملک کے 15 شہروں میں میئر کی نشستوں پر حزبِ اختلاف کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔
استنبول کے میئر امام اوغلو کو…
امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ملکوں میں ’یوم سرزمین فلسطین‘ منایا گیا
امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ملکوں میں یوم سرزمین فلسطین‘ منایا گیا۔
یوم فلسطین کی مناسبت سے نیویارک، واشنگٹن، پینسلوینیا، شمالی کیرولائنا اور ٹیکساس سمیت کئی امریکی ریاستوں میں مظاہرے کیے گئے۔
امریکی شہر سان فرانسسکو میں…
امریکی رکن کانگریس کا غزہ پر ایٹمی حملےکا نفرت انگیز بیان
امریکی ری پبلکن رکن کانگریس نے غزہ پر ایٹمی حملےکا نفرت انگیز بیان دے دیا۔
امریکی ری پبلکن رکن کانگریس ٹم والبرگ نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کو ہیروشیما اور ناگاساکی بنادینا چاہیے۔
متعصب رکن کانگریس کا کہنا تھا کہ یہ جو بائیڈن کی سوچ…
غزہ: صیہونی حکومت کے الشفا اسپتال کے محاصرے میں 400 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے
صیہونی فوج نے الشفا اسپتال کے 13 روزہ محاصرے میں 400 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
غزہ شہر میں امداد کے منتظر افراد پر بھی صیہونی فوج کی فائرنگ سے17 فلسطینی شہید ہوگئے۔
الاقصیٰ اسپتال میں صحافیوں کے خیموں پر بھی صیہونی افواج نے…
مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے اطراف سعودی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کرلیے۔
عرب نیوز کے مطابق محکمہ امن عامہ نے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ پیشہ ور گداگروں کو صدقہ خیرات نہ دیں۔…
امریکی ٹیلی کام کمپنی کے 7 کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
امریکی ٹیلی کام کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کے 7 کروڑ سے زائد صارفین کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیک ہونے والی معلومات میں صارفین کا سوشل سکیورٹی نمبر، پاس کوڈز، فون نمبر اور پتے شامل ہیں۔
کمپنی نے اپنے بیان میں…
’نیتن یاہو مستعفی ہوں‘، صیہونی حکومت بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے
صیہونی حکومت بھر میں حکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ہفتے کی شب تل ابیب اور یروشلم میں اکتوبر سے اب تک کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موجودہ بحران کو حل کرنے اور غزہ میں موجود صیہونی مغویوں کی…
ترکیے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ، استنبول مرکز نگاہ
ترکیے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیے بھر میں آج بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاہم استنبول کے بلدیاتی انتخابات کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
ترک صدر اردوان کی اے کے پارٹی…
انڈونیشیا میں فوجی اسلحے کے گودام میں آتشزدگی، علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا
جکارتا: انڈونیشیا میں فوجی اسلحے کے گودام میں آگ لگنے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق زائدالمعیاد اسلحے کے ذخیرے میں آگ لگنے کے بعد کئی دھماکے سنے گئے، اسلحہ ڈپو میں آتشزدگی کے باعث قریبی علاقوں سے لوگوں کو…
سلامتی کونسل کی قرارداد کے باوجود غزہ میں جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ
غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف لندن میں احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے لیبرپارٹی کے سابق لیڈر جریمی کوربن نے کہا…