براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غزہ پالیسی کیخلاف امریکی مسلم رہنماؤں کا وائٹ ہاؤس افطار ڈنر کے بائیکاٹ کا فیصلہ

غزہ جنگ پر جوبائیڈن کی پالیسیوں کے خلاف امریکی مسلم رہنماؤں نے آج وائٹ ہاؤس میں ہونے والے روایتی افطار ڈنر کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ غزہ جنگ پر امریکی پالیسی کےخلاف امریکن مسلم تنظیموں نے بطور احتجاج وائٹ ہاؤس کے باہر افطار تقریب…

20 دن میں جیل سے صدارتی محل تک کا سفر! سینیگال کے نو منتخب صدرکی کہانی

بصیرو فائی جو محض20 دن پہلے تک جیل میں قید تھے انہوں نے اب سینیگال کے صدر کا حلف اٹھالیا ہے۔ بصیرو فائی سینیگال کی تاریخ کے کم عمر ترین صدر ہیں اور انہوں نے محض 44 سال کی عمر میں صدار تی منصب سنبھالا ہے۔ صدر کا حلف اٹھانے کے بعد انہوں…

استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک

ترکیے کے شہر استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول میں نائٹ کلب 16 منزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بنایا گیا تھا، آگ دن میں مرمتی کام کے دوران لگی جس سے 29…

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر صیہونی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایران

ایران نے شام میں اپنے سفارتخانے پر صیہونی حملے کا جواب دینے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملے کے بعد ایران نے ’سخت ردعمل‘ سے خبردار کیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو…

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم، ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ریفرنڈم میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا، پہلے مرحلے میں وقت ختم ہوجانے کے سبب کئی ہزار سکھ اپنا ووٹ نہیں ڈال سکے تھے۔ ووٹنگ کے…

افریقی ملک گھانا میں 63 سالہ پادری کو 12 سالہ لڑکی سے شادی کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا…

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں گھانا میں ایک بااثر پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد ہنگامہ کھڑا ہوگیا اور صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوا۔ رپورٹ میں…

صیہونی پارلیمنٹ نے الجزیرہ ٹی وی پر پابندی کا قانون منظورکرلیا

تل ابیب: صیہونی پارلیمنٹ نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کو صیہونی حکومت میں بند کرنےکا قانون منظورکرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی پارلیمنٹ نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت حکومت سکیورٹی صورتحال کے تحت غیر ملکی نشریاتی…

صیہونی حکومت نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا

صیہونی پولیس نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ صیہونی پولیس نے پیر کے روز بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبد السلام ہنیہ کو دہشت گردی کے الزامات میں جنوبی صیہونی حکومت سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا غیر ملکی خبر…

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

نئی دہلی کی عدالت نے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنما اور نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ریمانڈ ختم ہونے پر پیر کی صبح عدالت میں پیش…

صیہونی فوج کا الشفا اسپتال کو کھنڈر بنانے کے بعد انخلا

صیہونی حکومت نے دو ہفتے کے محاصرے کے بعد غزہ کےالشفا اسپتال سےاپنے فوجی اور ٹینک ہٹالیے۔ غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے پیر کے روز الشفا اسپتال سے ٹینک اور فوجی گاڑیاں ہٹالی ہیں۔ حکومتی میڈیا آفس کے مطابق صیہونی حکومت…