براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارت پر واضح کردیا ہے کہ سکھ رہنما کے قتل کی مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت پر واضح کردیا ہے کہ ہم سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل پر ان سے مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں۔
واشنگٹن میں اپنی پریس بریفنگ کے دوران سکھ رہنما کے قتل کے معاملے پر…
جنگ بندی معاہدےکیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے: اسماعیل ہنیہ
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہےکہ جنگ بندی معاہدے کے لیے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے۔
خیال رہے کہ مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں۔
صیہونی حکومت کی تجاویز کے جواب میں حماس…
روس افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور کرنے لگا
روس افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور کرنے لگا۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور کررہا ہے۔
روسی صدراتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان…
غزہ میں صیہونی بربریت جاری ، مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ میں صیہونی بربریت جاری ہے، 24گھنٹوں میں صیہونی حملوں میں مزید 59 فلسطینی شہیداور 83 زخمی ہوگئے۔
غزہ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 975 ہوگئی ہے جبکہ 75 ہزار 577 فلسطینی…
تائیوان میں 7.2 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی، 800 سے زائد زخمی
تائیوان میں 7.2 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ 800 سے زائد افراد زخمی اور 50 لاپتا ہیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلہ تائیوان کے مشرقی ساحل کے قریب آیا، زلزلے کی گہرائی 15.5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے چین…
صیہونی حکومت نے امدادی کارکنوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے: امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں صیہونی حملے میں 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔
امریکی صدر نے صیہونی حکومت پر الزام عائد کیا کہ اس نے امدادی کارکنوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے۔…
شمالی کوریا کا سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ
شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نئے سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
شمالی کورین میڈیا کے مطابق یہ تجربہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نگرانی میں کیا گیا۔
اس حوالے سے کم جونگ ان نے کہا کہ مختلف رینج کے…
تائیوان میں 7.2 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، سونامی الرٹ جاری
تائیوان میں 7 اعشاریہ 2 شدت زلزلے کے بعد کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ شدید زلزلے کے بعد جاپان اور تائیوان میں سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
تائیوانی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے بعض عمارتیں گر گئی ہیں اور جانی نقصان کا خدشہ ہے۔…
امریکی صدر جوبائیڈن کا چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ
امریکی صدر جوبائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں صدور کے درمیان معاشی روابط، یوکرین اور سائبر سکیورٹی خدشات سمیت مختلف معاملات پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر چینی صدر نے کہا کہ دونوں…
روس کا جنگی طیاروں اور ڈرونز سے یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہ
روسی فضائیہ نے جنگی طیاروں اور ڈرونز کے ذریعے یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہ کر دیا۔
یوکرینی کمپنی کے مطابق روسی حملے کے بعد اس کی 80 فیصد پیداواری صلاحیت ختم ہوگئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی ٹی ای کے انرجی ہولڈنگ کمپنی کے 6…