براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈز کا صیہونی حکومت میں صیہونی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائزز خریدنے کا فیصلہ
مسلم ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے صیہونی حکومت میں صیہونی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز اس وقت سے بائیکاٹ اور تنقید کا شکار ہے جب الونیال کمپنی (جو صیہونی…
برازیل: عدالت میں نوجوان کی والد کے مبینہ قاتل پر فائرنگ، ملزم معجزانہ طور پر بچ گیا
برازیل کی عدالت میں مبینہ قاتل پرپہ در پہ 6 گولیاں برسانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنے والد کے مبینہ قاتل کو بھری عدالت میں پستول سے گولیوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا کہ نوجوان…
کینیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل، لاکھوں گھر بجلی سے محروم
کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کر دیا تاہم تاحال سڑکوں پر حادثات اور کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینڈین صوبے کیوبک اور اونٹاریو کے جنوب مشرقی حصوں سے لے کر نیو برنزویک اور صوبے…
غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت، امارات کےاسرائیل کیساتھ تمام سفارتی رابطے معطل
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ نے کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اردن کے شاہ عبداللہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں…
بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کے قتل کےاحکامات دئیے، برطانوی اخبار
برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مودی سرکار نے پاکستان میں بہت سے افراد کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کروایا۔
پاکستانی اور بھارتی انٹیلیجنس اہلکاروں اور پاکستان کے تفتیشی حکام کی جانب سے شیئر کی جانے والی دستاویزات سے ظاہر…
چین نے بھارت کے 30 دیہات، دریاؤں اور جھیلوں کے نام تبدیل کردیئے
چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کرکے زنگنان رکھ دیا۔ زنگنان سے متصل 30 دیگر علاقوں کے نام بھی تبدیل کردئیے گئے۔
چین کی وزارت برائے شہری امور کے مطابق چین نے ارونا چل پردیش کے چینی نام…
کینیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل، لاکھوں گھر بجلی سے محروم
کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کر دیا تاہم تاحال سڑکوں پر حادثات اور کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
کینڈین صوبے کیوبک اور اونٹاریو کے جنوب مشرقی حصوں سے لے کر نیو برنزویک اور صوبے نوواسکوشیا میں شدید بارشیں دیکھنے…
غزہ میں سویلینز کو تحفظ دو یا امریکی مدد سے محروم ہوجاؤ‘، بائیڈن کا نیتن یاہو کو الٹی میٹم
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو کہا ہے کہ غزہ میں سویلینز اور غیر ملکی فلاحی کارکنان کا تحفظ یقینی بناؤ یا پھر حماس کے جنگجوؤں کے خلاف اسرائیلی جنگ میں امریکی سپورٹ سے محروم ہونے کیلئے تیار ہو جاؤ۔…
غاصب صیہونیوں کی نیشنل بیمہ کمپنی پر سائبر حملہ
رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین میں اس سائبر حملے کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہےکہ صیہونیوں کی نیشنل بیمہ کمپنی کی سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے جس سے اسّی لاکھ صیہونیوں کے شناخت تک ہیکروں کو دسترسی حاصل ہو گئی ہے۔
ہیکروں نے اس…
صیہونی حکومت نے سات سفارتخانے خالی کرا لئے
صیہونی حکومت کے ذرائع نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے سات سفارتخانے حملے کے خوف سے خالی کرالئے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق صیہونیوں نے بحرین، مصر، اردن، مراکش اور ترکیہ میں اپنے سفارتخانے خالی کرا لئے ہيں۔
واضح رہے کہ صیہونی…