براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی۔
پاکستان نے البانیہ کو چھوڑ کر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام رکن ممالک کی طرف سے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے انسانی حقوق…
’آپ کی باتوں نے تو زمین ہلا دی‘، اقوام متحدہ میں غزہ کی صورتحال بتاتے زلزلہ آگیا
نیویارک میں گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نیویارک میں جب زلزلہ آیا اس وقت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والی…
فرانس کے 115 اراکین پارلیمنٹ کا اسرائیل کو ہتھیار بیچنے پر پابندی کا مطالبہ
پیرس: فرانسیسی پارلیمنٹ کے 115 ارکان نے صدر ایمانوئیل میکرون کو خط لکھ کر اسرائیل کو ہتھیار بیچنے پر پابندی عائدکرنےکا مطالبہ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے صدر کو بھیجےگئے مطابق پارلیمانی مراسلے میں کہا گیا ہےکہ فرانس کو اسرائیل کی جاری بدترین…
میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیے
میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں اسپیشل فورسز نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکواڈور کے سابق نائب صدر…
زمبیا: سیاحوں کو لے جانے والی گاڑی پر ہاتھی کے حملے میں خاتون سیاح ہلاک
افریقی ملک زمبیا میں سیاحوں کے ساتھ افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ہاتھی کے حملے میں ایک خاتون سیاح ہلاک ہوگئی۔
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبیا کا کافیو نیشنل پارک دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے جہاں بڑی تعداد میں سیاح…
رمضان المبارک کے گزشتہ 20 دنوں میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد ہوئی
رمضان المبارک کےگزشتہ 20 دنوں کے دوران 2 کروڑ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد ہوئی اور 16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔
مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کے مطابق 20 رمضان المبارک سے اب تک روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے والوں کی…
امریکا نے ایران کے صیہونی حکومت پر درجنوں ڈرون اور کروز میزائل حملوں کاخدشہ ظاہر کردیا
امریکی انٹیلی جنس نے شام میں ایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے صیہونی حکومت پر درجنوں ڈرون حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شام میں ایرانی سفارتخانے پر صیہونی حملے کے بعد…
‘غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں’
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی موجودہ حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر تے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں…
امریکی ریاست نیو جرسی میں زلزلہ، نیو یارک سمیت دیگر شہروں میں بھی عمارتیں لرز گئیں
امریکی ریاست نیو جرسی میں زلزلے کے باعث بلندو بالا عمارتیں لرز گئیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 23 منٹ پر زلزلہ 4.8 شدت کا آیا جس سے نیو یارک سمیت دیگر شہروں میں عمارتیں لرز گئیں۔
زلزلے سے کسی…
جمعۃ الوداع پر مسجد اقصیٰ میں ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی نماز جمعہ کی ادائیگی
مقبوضہ بیت المقدس میں جمعۃ الوداع کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔
اسرائیل کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکی گئی تھی۔
اسرائیلی پابندی کے باوجود بڑی…