براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غزہ: امداد کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر صیہونی ٹینکوں کا حملہ، 19 افراد شہید

غزہ میں بھوک و افلاس کے شکار مزید 19 فلسطینی شہری صیہونی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ آٹےکے تھیلوں کا انتظار کرنے والوں پر صیہونی ٹینکوں نے مشین گن سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 19 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غزہ کے علاقوں رفح اور…

بھارت میں انتخابات سے قبل مسلم دشمنی عروج پر، اترپردیش میں مدارس پر پابندی عائد

بھارت میں انتخابات سے قبل ریاست اترپردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی لگا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے مدرسوں سے متعلق 2004 کا قانون منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ مدارس سے متعلق قانون سے آئینی سیکولرازم کی خلاف ورزی ہوتی…

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیساتھ مذاکرات کا امکان ایک بار پھر مسترد کردیا

بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا۔ سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جب بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے ماضی کی طرح…

اسلامو فوبیا پر قرارداد کی منظوری

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرار داد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد کے حق میں 115ووٹ ڈالے گئے جبکہ…

مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اسرائیلی فوجی افسر سمیت چار فوجی ہلاک

مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اسرائیلی فوجی افسر سمیت چار فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القدس بریگیڈ کا کہنا ہےکہ ہلاک چاروں اسرائیلی فوجی کار میں سوار تھے۔ دوسری جانب اسرائیل نے ایک فوجی کی ہلاکت اور 7 کے زخمی ہونے کی…

ماسکو کانسرٹ ہال حملے کے 4 ملزمان سمیت 11 افراد گرفتار کرلیے، پیوٹن کا اعلان

روس  کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو کانسرٹ ہال میں فائرنگ کے 4 ملزمان سمیت 11 افراد گرفتار کرلیے۔ ماسکو کے قریب کانسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے کے بعد 24 مارچ کو روس میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔…

یو ایس ایڈ نے انٹرنیٹ سنسرشپ کی حوصلہ افزائی کی، رپورٹ میں انکشاف

امریکا کی امداد دینے والی سرکاری ایجنسی یو ایس ایڈ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ امدادی ایجنسی انٹرنیٹ کو سنسر کرنے کے لیے حکومتوں، ٹیکنالوجی کمپنیوں، اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا اداروں کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہے۔ فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ کے…

ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس ہے ان سے اپیل ہےغزہ کی جنگ روکیں: انتونیوگوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس اختیار ہے ان سے اپیل ہے کہ غزہ کی جنگ روکی جائے۔ مصر میں رفح کراسنگ کے دورے پر اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ غزہ کے فلسطینیوں کا درد دنیا کے…

ماسکو کانسرٹ ہال حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 143 ہوگئی، پاکستان اور چین کی مذمت

روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے کے کانسرٹ ہال میں ہونے والے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 143 ہو گئی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ماسکو میں کانسرٹ ہال میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس…

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کر دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران برنارڈ آرنلٹ اور جیف بیزوز کے درمیان دنیا کے امیر ترین فرد بننے کی دوڑ دیکھنے میں آئی۔ جس دوران کئی بار جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص بنے اور پھر برنارڈ آرنلٹ ان کو پیچھے چھوڑ کر اوپر آگئے۔ مگر اب لگتا…