براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

مودی کا گودی میڈیا بے نقاب! پاکستان پر حملے کی پرانی ویڈیو سے نیا جھوٹ گھڑ لیا

ذرائع کے مطابق، پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں ہر محاذ پر شرمناک ناکامی کے بعد بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی ایما پر ایک منظم جھوٹے پروپیگنڈا مہم کا آغاز کر دیا ہے تاکہ عوام کی توجہ اصل حقائق سے ہٹائی جا سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی…

خوفزدہ بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں کو بھون ڈالا؛ 22 افراد ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 22 قبائلیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور کے جنگلات میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران 22 قبائلیوں کو نکسل…

عالمی دفاعی ماہرین کی امن کو خطرے میں ڈالنے پر بھارت پر تنقید؛ پاکستان کے کردار کی تعریف

عالمی دفاعی ماہرین نے پاکستان پر بھارتی جارحیت پر اظہارِ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشیدگی کو فی الفور کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عالمی برادری نے بھارت کی پاکستان میں جاری اشتعال انگیزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا جب کہ بین الاقوامی…

سمجھنا مشکل ہے پاک بھارت تنازع آگے کیا رخ اختیارکرے گا: امریکی میڈیا بھی کنفیوژ

امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ سمجھنا مشکل ہے پاک بھارت تنازع آگے کیا رخ اختیارکرے گا۔ امریکی میڈیا بھی کنفیوژن کا شکار ہوگیا، امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بھارت میں بے چینی پیدا ہوگئی، 21 ایئرپورٹس ہفتے تک بند کر دیئے گئے، بھارت…

پاکستان نے امرتسر پر حملہ نہیں کیا: گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی پراپیگنڈا مسترد کردیا

سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ پاکستان نے امرتسر پر کوئی حملہ نہیں کیا۔ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی پراپیگنڈا سختی سے مسترد کردیا، دو کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے کہاکہ بھارت کے…

پاک بھارت کشیدگی بند، سفارتکاری سے معقول حل نکالا جائے: امریکا کا پیغام

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کیلئے ہمارا پیغام ہے کہ کشیدگی بند ہونی چاہئے۔ ترجمان امریکی خارجہ ٹیمی بروس نے پاک بھارت کشیدگی پر بیان میں کہا کہ دونوں ممالک سے مطالبہ ہے سفارت کاری کے ذریعے معقول حل تک پہنچیں، پاکستان اور بھارت…

پاکستانی فضائی حدود بند: بھارت کی 14روز میں 1600پروازیں متاثر

بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود بندش کا پندرہواں روز گزشتہ 14 روز کے دوران 1600 بھارتی پروازیں متاثر ہوئیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق بھارتی ایئرلائنزکوگزشتہ 14روزمیں 350 کروڑبھارتی روپےسےزائد نقصان ہوچکا ہے ، متاثر ہونے والوں میں…

امریکا اور برطانیہ کے درمیان اضافی ٹیرف میں کمی کیلئے ڈیل طے پاگئی

امریکا اور برطانیہ کے درمیان اضافی ٹیرف میں کمی کیلئے ڈیل طے پاگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اسٹیل اور ایلو مینیئم پر 25 فیصد ٹیرف ختم کردیا جب کہ بیشتر کاروں پر ٹیرف کو 27.5 سے کم کرکے 10 فیصد کردیا گیا ہے۔ برطانوی کسانوں کو…

پہلگام واقعہ: بھارتی ایجنسی نے سیاحوں اور عینی شاہدین سے تفتیش میں مدد کی اپیل کردی

بھارت کی اپنی مرکزی تفتیشی ایجنسی تاحال پہلگام واقعے کے ذمہ داروں کے تعین میں ناکام ہے۔ بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستانی سرزمین پر جارحیت کا جواز پیش کیا کہ یہ پہلگام واقعے کا بدلہ لیا ہے۔ تاہم اس کے اگلے دن 7 مئی کو بھارتی…

بھارت میں بے چینی اور پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ہے: امریکی اخبار

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ بھارت میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے اور پاکستان میں لوگوں کا مورال بہت بلند ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ سمجھنا مشکل ہے کہ پاک بھارت تنازع آگے کیا رُخ اختیار کرےگا لیکن بھارت میں بے چینی…