براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانےکا بہترین موقع بن گئی
حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی ہے اور اسے جدید فضائی ہتھیاروں، پائلٹوں کی مہارت اور لڑاکا طیاروں کی کارکردگی کو جانچنے کا ایک بہترین موقع قرار دیا جارہا ہے۔
چینی ساختہ پاکستانی…
امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔
امریکی…
بھارت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خبررساں اداروں، نامور صارفین کے 8 ہزار اکاؤنٹس بند کرنےکا حکم
بھارت نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بین الاقوامی خبر رساں اداروں سمیت نامور صارفین کے 8 ہزار سے زیادہ اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا کہناہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے 8 ہزار سے زیادہ اکاؤنٹس بند کرنے کی ہدایت…
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کہ مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ترجمان کے مطابق مارکو روبیو نے خطے میں فوری کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور پاک بھارت براہ راست مذاکرات…
پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار
فرانسیسی اخبار کا کہنا ہےکہ پاکستان میں فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا ہے۔
فرانسیسی اخبار کے مطابق بھارتی لڑاکا طیاروں بالخصوص رافیل کا تباہ ہونا بھارتی فضائیہ کے لیے شرمندگی اور دھچکا ہے۔ بھارت نے کم ازکم تین…
امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کیلئے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی شرط واپس لے لی
امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے کے لیے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی شرط واپس لے لی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 مئی کو سعودی عرب کے دورے…
سعودی شہزادی جواہر بنت بندر انتقال کرگئیں
سعودی شہزادی جواہر بنت بندر بن محمد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادی جواہر بنت بندر بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کا انتقال ہوگیا ہے۔
سعودی…
کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کو کیتھولک مسیحیوں کا نیا پوپ منتخب کرلیا گیا۔
نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ کی ووٹنگ کے بعد ہوا ہے، رابرٹ پری ووٹ تاریخ میں پہلے امریکی پوپ ہیں اور وہ پوپ لیو چہاردہم کہلائیں گے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے…
پاکستان کی جانب سےگرائےگئے اسرائیلی ساختہ ڈرون میں کیا خصوصیات ہیں؟
پاکستان نے بھارت کی جانب سے اسرائیلی ساختہ 25 سے زائد ڈرون ملک کے مختلف شہروں میں سافٹ کِل اور ہارڈکِل پاور کی مدد سےگرائے۔ آپریٹر کے ذریعے کنٹرول ہونے والا ہیروپ ڈرون ایک خودکش فضائی ہتھیار ہے جسے دشمن کے ریڈار یا کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز…
پاکستان کے جے 10 طیارے نے بدھ کو 2 بھارتی طیارے مار گرائے، امریکی عہدیدار
امریکی عہدیداروں کی برطانوی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے چینی ساختہ جے 10 طیارے نے بدھ کو 2 بھارتی طیارے مار گرائے۔
امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ پاکستان نے چینی ساختہ جے 10 طیارے سے…