براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد
افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔
ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہےکہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق لچک…
رفح میں فوجی آپریشن ریڈ لائن ہوگا لیکن صیہونی حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے: بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں رفح کے مقام پر صیہونی فوج کا زمینی آپریشن ریڈ لائن ہوگا لیکن صیہونی حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
جو بائیڈن نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی…
انڈونیشیا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 19 افراد ہلاک، 700 مکانات تباہ
جکارتہ: انڈونیشیا میں کئی روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ انڈونیشیا کے صوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب…
غزہ: صیہونی فورسز کے ہاتھوں مزید 85 فلسطینی شہید، اموات کی تعداد 31 ہزار سے متجاوز
غزہ میں جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 85 فلسطینی شہید جبکہ 130 زخمی ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 31…
اٹلی: نمائش میں موجود سونے کے بنے لاکھوں ڈالر کے فن پارے چوری
اٹلی میں جاری ایک نمائش سے 13 لاکھ ڈالر مالیت کے سونے کے بنے قیمتی فن پارے چوری ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’لائیک اے وارم، فلوئنگ گولڈ‘ نامی نمائش کا آغاز دسمبر کے اواخر میں ہوا تھا اور اسے جمعے کے روز اختتام پذیر ہونا تھا تاہم بدھ…
خواتین مودی زندہ باد کہنے پر شوہر کو کھانا نہ دیں، دہلی کے وزیر اعلٰی کی اپیل
دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال نے خواتین سے کہا ہے کہ اگر شوہر وزیر اعظم مودی زندہ باد کا نعرہ لگائے تو اسے کھانا مت دو۔
دہلی میں ’مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا‘ کے تحت ’مہیلا سمان سماروہ‘ سے خطاب کرتے ہوئے اروند کیجری وال نے کہا کہ…
روس سے مصالحت، یوکرین نے ترک پیشکش مسترد کردی
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین اور روس کے درمیان مصالحت کروانے کے لیے سربراہ ملاقات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ یوکرین نے اس پیشکش کو قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔
یوکرین کے صدر وولودومیر زیلینسکی نے گزشتہ روز ترکیہ کا دورہ کیا۔…
سخت انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ویزا رولز سے برطانوی جامعات پریشان
برطانیہ میں جامعات کی انرولمنٹ گھٹ رہی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے بعد برطانوی حکومت نے انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ویزا سے متعلق قواعد سخت تر کردیے ہیں۔
73 جامعات کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ بھر میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ویزا کے سخت تر قواعد کے…
بھارتی کسان آج چار گھنٹے ٹرینیں روکیں گے، اضافی پولیس فورس تعینات
بھارت میں کسانوں کا احتجاج آج سے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ کسان قیادت نے آج (اتوار کو) دن کے بارہ سے شام چار بجے تک ملک گیر ریل روکو تحریک کی کال دی ہے۔
کسانوں کے احتجاج کے پیشِ نظر کئی ریاستوں میں ٹرین سروس میں خلل واقع ہونے…
امریکی صدر نے انجانے میں نیتن یاہو کو کھلے مائیک پر بُرا بھلا کہہ دیا
غزہ کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بے دہانی میں کھلے مائیک پر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو…