براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
رمضان المبارک میں حملے روکنے سے صیہونی حکومت نے انکار کردیا، بائیڈن کے دعوے دھرے رہ گئے
رمضان کی آمد کے باوجود صیہونی حکومت نے رفح بارڈر پر جنوبی غزہ میں فوجی کارروائی نہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو مکمل شکست سے دوچار کرنے کے لیے رفح بارڈر کے علاقے میں وسیع اور…
غزہ پر صیہونی مظالم نے امریکی جامعات کو تقسیم کردیا
امریکا بھر میں اعلیٰ جامعات کو مختلف النوع بحرانوں کا سامنا ہے۔ بیشتر اعلیٰ جامعات میں ایک طرف علمی معیار گر رہا ہے اور دوسری طرف لبرل ازم بھی رخصت ہو رہا ہے۔
برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری…
یورپی ممالک میں پہلا روزہ کہیں آج ، کہیں کل ہوگا
یورپی ممالک میں مقیم مسلمانوں نے کہیں آج روزہ رکھا ہے تو کہیں پہلا روزہ منگل کو رکھا جائے گا۔
فرانس میں اکثر مسلمانوں نے پیر کو پہلا روزہ رکھ لیا، اور مساجد میں گزشتہ شب نمازِ تراویح کا آغاز بھی ہوگیا۔
پیرس کی مرکزی جامع مسجد نے…
بھارتیوں کے ساتھ نیپالی بھی یوکرین جنگ میں جھونک دیے گئے
یورپ جانے کے چکر میں ایجنٹس کے ہاتھوں متعدد بھارتی باشندے روس میں پھنسے ہوئے ہیں۔ روسی فوج نے انہیں یوکرین جنگ کی بھٹی میں جھونک دیا ہے۔
اب چند نیپالی بھی منظرِ عام پر آئے ہیں۔ چار نیپالیوں کو ایجنٹس نے روسی فوج کے حوالے کردیا جو اب…
’اس سال رمضان میں ہمارے پاس کھانے کو نہیں‘، بے گھر فلسطینیوں کی روداد
رمضان المبارک کی آمد پرغزہ کے بےگھر فلسطینیوں کا جوش دیدنی ہے۔
فلسطین میں خواتین، مردوں اور بچوں نے بابرکت مہینے کا بھرپور انداز میں استقبال کیا، رنگ برنگی قمقموں سے خیمے سجائے، درختوں پر روایتی لالٹین لگائیں اور آتش بازی کی جب کہ ساتھ…
بھارت نے 16 سال مذاکرات کے بعد یورپی ممالک کیساتھ اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ کرلیا
بھارت اور 4 یورپی ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط کرلیے گئے ہیں، معاہدے کے تحت 4 یورپی ممالک بھارت میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت، سوئٹزر لینڈ، ناروے، لکٹنسٹائن اور آئس لینڈ کے درمیان 16 سال…
صیہونی وزیراعظم نے امریکی صدر بائیڈن کی تنقید کو غلط قرار دیدیا
صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے خود پر کی گئی تنقید کو غلط قرار دے دیا ہے۔
نیتن یاہو نے امریکی صدر بائیڈن کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن کی تنقید غلط اور لغو ہے، صیہونی حکومت کے…
کمیونٹی پھر تقسیم، برطانیہ میں دو مختلف دنوں میں آغاز رمضان کی روایت برقرار
برطانیہ میں دو مختلف دنوں میں آغاز رمضان کی روایت اس بار بھی برقرار ہے۔
برطانیہ میں سعودی تقلید کرنے والی مساجد نے رمضان کے آغاز کا اعلان کر دیا جبکہ مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ نے 12 مارچ منگل سے رمضان کے آغاز کا…
حرمین شریفین میں رمضان کی پہلی تراویح، لاکھوں افرادکی شرکت
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر لاکھوں نمازی موجود ہیں۔
مسجد الحرام میں ماہ رمضان کے آغاز پر لاکھوں زائرین موجود ہیں جو طواف کر رہے ہیں اور نماز تراویح ادا کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ کے باہر سے آنے والے…
دنیا کے مشرقی خطے کے ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ منگل کو ہوگا
دنیا کے مشرقی خطے کے ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔
چاند دیکھنے والے اسلامک کریسنٹ آبزرویشن پراجیکٹ نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا، انڈونیشیا، ملائیشیا میں یکم رمضان منگل 12 مارچ کو ہوگی۔
عرب میڈیا کے مطابق برونائی دارالسلام،…