براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
برطانیہ میں پولیس نے 34 میتیں تحویل میں لے لیں، خاتون و مرد گرفتار
برطانیہ میں ایک مرد اور ایک عورت کو قانونی طور پر اور مہذب طریقے سے آخری رسوم انجام نہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہمبرسائیڈ پولیس نے ہَل فیونرل پارلر سے 34 میتیں بھی ہٹادی ہیں۔
یہ گرفتاریاں میتوں کی دیکھ بھال اور انہیں محفوظ…
تکنیکی خرابی نے طیارے کے اندر مسافروں کو چھت سے پٹخ دیا، 50 زخمی
آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جانے والے مسافر طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث اچانک زور دار جھٹکے کے باعث 50 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں، مسافروں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ کی طرف…
بھارتی میزائل تجربے کے موقع پر ’چینی جاسوس بحری جہاز‘ کی موجودگی، بھارت کے کان کھڑے ہوگئے
بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک چینی جاسوس بحری جہاز ”ژیانگ یانگ ہانگ 01“ کو ہندوستان کے مشرقی سمندری کنارے پر دیکھا گیا ہے جب کہ اس کا جڑواں جہاز بحر ہند کے علاقے کا اپنا ایک ماہ طویل سروے جاری رکھے ہوئے ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ…
روسی صدر کی آصف علی زرداری کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد
روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر پاکستان منتخب ہونے پر آصف علی زرداری کو مبارکباد دی ہے۔
ترجمان روسی سفارتخانہ کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے اپنے پیغام میں روس پاکستان تعلقات کی دوستانہ نوعیت پر روشنی ڈالی اور…
فرانس نے ’مرنے میں مدد‘ کے مجوزہ قانون کا اعلان کردیا
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے ’’مرنے میں مدد‘‘ کے ایک نئے مجوزہ قانون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے تحت مہلک امراض کا شکار اور لاعلاج حد تک بیمار بالغ شہری اپنی زندگی کے خاتمے کے لیے جان لیوا ادویات استعمال کر سکیں گے۔
صدر ماکروں…
مودی حکومت نے بھارت میں شہریت کا متنازع قانون نافذ کردیا
بھارتی حکومت نے ملک میں شہریت کا متنازع قانون ’سیٹیزن شپ امینڈمنٹ ایکٹ‘ نافذ کردیا۔
بھارتی حکومت کا یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب چند ہفتوں بعد ملک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ نے مذہب…
کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم مودی سےمتعلق خطرناک انکشافات
کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم مودی سےمتعلق خطرناک انکشافات کیے گئے ہیں۔
کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ففتھ اسٹیٹ نامی تحقیقاتی دستاویزی فلم نشر کردی گئی جس میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے…
صیہونی حکومت نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید
صیہونی حکومت نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔
غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری ہیں، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری سے مشہور فلسطینی…
رمضان کے احترام میں غزہ میں جنگ بندی کی جائے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
ایک بیان میں انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے والا ماہ مقدس رمضان شروع ہوگیا ہے، ماہ مقدس میں بھی غزہ میں بمباری، خون…
صیہونی حکومت نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا
صیہونی حکومت کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی سکیورٹی فورسز نے سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مسجد…