براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی طیارہ ساز کمپنی میں ناقص پیداوری معیار کی نشاندہی کرنے والا ملازم فوت، لاش گاڑی سے ملی
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے پیداواری معیار میں خامیوں کی نشاندہی کرنے والا ملازم جان بارنیٹ پراسرار طور پر فوت ہو گیا، اپنی گاڑی میں مردہ پایا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق سابق بوئنگ ملازم جان بارنیٹ کی لاش امریکی شہر چارلسٹن کے ہوٹل…
چلی کی پرواز خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی، واقعے میں 50 مسافر زخمی
آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جانے والی چلی ائیرلائنز کی پرواز خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔
چلی ائیرلائن کا بوئنگ 787 طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث دوران پرواز اچانک نیچے جانے لگا، طیارے میں شدید جھٹکوں سے 50 افراد زخمی ہوگئے۔
عینی شاہدین…
غزہ کے لیے امداد لے جانے والا بحری جہاز قبرص سے روانہ
غزہ کے لیے امداد لے جانے والا بحری جہاز قبرض کی بندر گاہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں کے مطابق امدادی جہاز ’اوپن آرمز‘ پر 200 ٹن امدادی سامان موجود ہے۔ اس امدادی مشن کی فنڈنگ متحدہ عرب امارات نے کی ہے جبکہ اس کا انتظام ایک…
بھارت: شہریت کے متنازع قانون کے نفاذ کے خلاف مظاہرے شروع
بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔
بھارتی ریاست آسام میں مظاہرین نے ایکٹ کی کاپیاں جلادیں اور قانون کی مخالفت میں نعرے لگائے۔ آسام کی مقامی اپوزیشن جماعتوں کی کال پر آج ریاست میں ہڑتال بھی کی گئی۔…
راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ گر کر تباہ
بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے علاقے جیسلمیر میں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔
بھارتی فضائیہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہےکہ طیارہ تربیتی پرواز پر…
بھارت: تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جا گھسا، 5 افراد ہلاک
بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں بھرے پنڈال میں غم کا سماں بن گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے سلطان پور میں پیش آیا جہاں غلط سمت سے آنے والا ٹرک شادی کی تقریب میں…
مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ
مذہبی آزادی سے متعلق ایک امریکی وفد کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا سعودی عرب کا دورہ اس وقت مختصرکردیا جب وفد کے ایک رکن سے کہا گیا کہ وہ اپنی مخصوص ٹوپی اُتار دیں۔
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کا…
بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ
بھارت نے ٹارگٹ ایبل ری انٹری وہیکل (ایم آئی آر وی) ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیاب کرلیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی سے لیس میزائل پر ڈیفنس…
اے آئی کی مدد سے تاوان وصولی کا انوکھا واقعہ
آرٹیفیشل انٹیلینجس کے استعمال نے بھارتی پولیس کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں، بھارت میں اسکیمرز نے پولیس افسر بن کر خاتون کو دھمکانا شروع کر دیا ہے۔
بھارتی ٹی وی ”این ڈی ٹی وی“ کی رپورٹ کے مطابق ایکس پر ایک صارف کاوری کی جانب سے یہ دعویٰ کیا…
باراتیوں کی بس پر ہائی وولٹیج تاریں گر گئیں، 5 جھلس کر مارے گئے
بھارت میں ہائی وولٹیج تاریں بس پر گرنے سے 5 مسافر ہلاک، 11 جھلس کر زخمی ہو گئے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرغازی پور میں مسافر بس کے حادثے کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں مسافر بس پر بجلی کی تاریں گر گئیں۔
…