براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

یورپی یونین کا یوکرین کو اربوں ڈالرز فوجی امداد فراہم کرنے پر اتفاق

یورپی یونین نے روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کی مدد کیلئے 5.48 ارب ڈالر (5ارب یورو) کی فوجی امداد فراہم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں ‏یورپی یونین نے یوکرین کو فوجی امداد کیلئے 5.48…

غزہ میں صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، صیہونی بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر بے گھر فلسطینیوں پر صیہونی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد شہید جبکہ 83…

غزہ میں بمباری کے ساتھ امداد تباہی، بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی: ملکہ رانیہ

اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صرف ایک مرتبہ 7 اکتوبر دیکھا، فلسطینی 156 بار اسرائیلی 7 اکتوبر جھیل چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ملکہ رانیہ نے کہا کہ بمباری کے ساتھ امداد تباہی و بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی،…

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کے بل کےحق میں 352 جبکہ مخالفت میں 65 ووٹ آئے۔ ایوان نمائندگان سے منظوری کے بعد ٹک ٹاک پرکریک…

بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے: کیجریوال

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات، نوکریاں دینا چاہتی ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں اروند کیجریوال نے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کا پیسا پاکستانیوں…

ترکیہ کے عوام سحری میں خواتین کے ڈھول بجاکر جگانے پر ناراض

ترکیہ کی سڑکوں پر لوگوں کو سحری سے جگانے کیلئے ڈھول بجاکر نغمے گاتی خواتین کو دیکھ کر عوام نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں سحری پر جگانے کیلئے ٖڈھول والے نظر آتے ہیں جو عموماً مرد ہوتے ہیں، ترکیہ میں بھی…

چین: ریسٹورینٹ میں گیس دھماکا، ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی

شمالی چین میں قائم ایک ریسٹورینٹ میں گیس دھماکے کے باعث ایک شخص ہلاک اور 22 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چینی شہر سانہے میں پیش آیا جہاں ریسٹورینٹ میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکا ہوا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا…

روس ایٹمی جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہے: پیوٹن کی مغرب کو دھمکی

ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کیا ہےکہ روس ایٹمی جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر پیوٹن نے امریکا کی یوکرین میں مداخلت پر بات کی اور کہا کہ اگر امریکا نے…

امریکا کا غزہ میں جنگ بندی اور آسٹریلیا کا صیہونی حکومت سے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ

امریکا نے غزہ میں 6 ہفتے کیلئے جنگ بندی اور آسٹریلیا نے صیہونی وزیر اعظم نے غزہ جنگ میں پالیسیاں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتحال دردناک ہے، اضافی…

بائیڈن کے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی

امریکی ریاست جارجیا کا معرکہ جیتنے کے بعد امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جو بائیڈن نے امیدوار نامزد ہونے کیلئے درکار ڈیلگیٹس کی حمایت حاصل کرلی ہے۔ میڈیا…