براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارت میں عام انتخابات 19 اپریل سے7 مرحلوں میں ہونگے، بی جے پی حکومت بننے کا امکان

بھارت کے الیکشن کمیشن نے ملکی ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا کی 543 نشستوں کیلئے عام انتخابات کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا۔ بھارتی ریاستوں میں سات مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی جس…

نیویارک اسمبلی میں 20 مارچ کو سندھ و پنجاب کو سسٹر اسٹیٹ بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی

امریکا کی ریاست نیویارک کی اسمبلی میں پاکستان کیلئے اہم قرارداد اس ماہ کی 20 تاریخ کو پیش کی جائے گی۔ اس قرارداد میں نیویارک کو سندھ اور پنجاب کی سسٹر اسٹیٹ بنانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ نیویارک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس سسٹراسٹیٹ کا…

صیہونی فوج کا نصیرت کیمپ پر حملہ، بچوں اور حاملہ خواتین سمیت 36 افراد شہید

صیہونی فوج نے غزہ کے مہاجرین کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے ماہ رمضان میں بھی غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں ہفتے کے روز صیہونی حکومت فوج نے…

صیہونی حکومت نے جنگ بندی مسترد کردی

غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں حماس کے جواب پر ابتدائی ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کو حماس کی شرائط قبول نہیں۔ حماس کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے حوالے سے دیئے گئے جواب کے ابتدائی…

یوکرین کے لئے نئی فوجی حمایتیں حاصل کرنے کا انتظار نہیں کرسکتے،یورپی یونین

یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے جو کئی اجلاس کے انعقاد کےمقصد سے واشنگٹن میں ہیں، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہےکہ اس جنگ کے نتائج کا تعین اس موسم بہار اور موسم گرما میں کیا جائے گا۔ یورپی یونین کی…

امریکہ کا ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے پر تشویش کا اظہار

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ "ہم اس قانون کے نفاذ پر نظر رکھے ہوئے ہیں کہ یہ قانون کس طرح نافذ کیا جائے گا۔ امریکہ نے کہا کہ وہ ہندوستان میں شہریت ترمیی ایکٹ کے نوٹیفکیشن پر فکر مند ہے اور اس کے نفاذ پر گہری نظر…

یمنی فوج کی کارروائیاں، تجارتی بحری جہاز میزائل حملے کا نشانہ بن گیا

بحری تجارت پر نظر رکھنے والی اس برطانوی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اسے صوبہ الحدیدہ کے مغرب میں 76 بحری میل کے فاصلے پر ایک سانحہ کی رپورٹ ملی ہے۔ اس ایجنسی نے مزید کہا ہے کہ ایک تجارتی بحری جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس…

امداد رسانی میں اسرائیلی رکاوٹ دور کی جائے، کمشنریورپی یونین

یورپی یونین کی کمشنر برائے ہم آہنگی اور اصلاحات ایلیسا فریرا نےغزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ انسانی امداد کی ترسیل کے مقصد سے غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی یونین کی کمشنر برائے ہم آہنگی اور اصلاحات ایلیسا فریرا…

بھارت: متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا، اقوام متحدہ کا تحفظات کا اظہار

بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے اعلان پر فکرمند ہیں، شہریت…

برطانیہ: غیر ملکیوں کیلئے ملکی اخبارات کی ملکیت حاصل کرنے پر پابندی کا منصوبہ تیار

برطانیہ میں غیر ملکیوں کے لیے ملکی اخبارات کی ملکیت حاصل کرنے پر پابندی کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس منصوبے کے تحت ممکنہ طور پر متحدہ عرب امارات کی حکومت ٹیلی گراف کی ملکیت حاصل نہیں کر سکے گی۔ برطانیہ کے وزیر…