براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جیت کے بعد پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کردیا
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی فوج کی موجودگی دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر پہنچا سکتی ہے۔
پانچویں مرتبہ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے الیکشن…
امریکا صیہونی حکومت میں قیادت کی تبدیلی کیلئے انتخابات کا دباؤ بڑھا رہا ہے: نیتن یاہو
صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے 5 ماہ سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری جنگ میں اہداف حاصل نہ کرنے کا اعتراف کرلیا۔
صیہونی وزیراعظم ڈھٹائی پر قائم ہیں اور ماہ رمضان میں بھی جنگ بندی کا بین الاقوامی دباؤپھر مستردکردیا۔…
صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید
صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری جاری ہے جس میں مزید 90 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
7 اکتوبر سے غزہ پر صیہونی حملوں میں کم از کم 31 ہزار 490 فلسطینی شہید اور 73 ہزار 439 زخمی ہو چکے ہیں۔
غزہ میں 5 ماہ سے جاری جنگ کے باعث…
رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبوی ﷺ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی
رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویﷺ میں آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتےمیں 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویﷺ میں آمدہوئی۔
حرمین شریفین انتظامیہ نے بتایاکہ 41 لاکھ…
صیہونی حکومت غزہ میں حماس سے جنگ ہار چکا ہے: سابق صیہونی فوجی کمانڈر
سابق صیہونی میجر جنرل یٹزہک برک کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت غزہ میں حماس سے جنگ ہار چکا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یٹزہک برک نے صیہونی اخبار میں لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں کہا کہ صیہونی حکومت علاقائی جنگ کے لیے تیار نہیں، غزہ اور…
اگر میں صدر منتخب نہ ہوا تو خون ریزی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کر دیا
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر میں صدر منتخب نہ ہوا تو خون ریزی ہوگی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی تاریخ پانچ نومبر کو تاریخی اور اپنی انتخابی…
روس میں صدارتی انتخاب کے موقع پر مختلف علاقوں میں یوکرین کے ڈرون حملے
یوکرین کی جانب سے روسی صدارتی انتخابات کے دوران روس کے مختلف شہروں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
روسی حکام کے مطابق کریسنوڈار ریجن میں ڈرون حملے میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی جب کہ حملے میں ایک شخص ہلاک بھی ہوا۔
یوکرینی ڈرونز…
میٹا نے معروف فلسطینی صحافی کا فیس بک اکاؤنٹ بند کردیا
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے شہرہ آفاق فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کا فیس بک اکاؤنٹ معطل کردیا۔
اس کی اطلاع معتز عزیزہ نے خود اپنے انسٹاگرام پر دی جس میں انہوں نے بتایا کہ مارک زکربرگ کی میٹا کمپنی نے ان کا فیس بک اکاؤنٹ بند کردیا ہے، ساتھ ہی…
برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کا رمضان میں صیہونی کھجوروں کا بائیکاٹ
برطانیہ میں مسلم کمیونٹی نے ماہ رمضان میں صیہونی کھجوروں کا بائیکاٹ کر دیا۔
صیہونی حکومت سے برطانیہ سالانہ 10 ملین ڈالر ( 1 کروڑ ڈالر) کی 30 ہزار ٹن کھجوریں درآمد کی جاتی ہیں۔
صیہونی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف…
صیہونی حکومت کے خلاف حماس کیساتھ ملکر جہاد کرنے والا صیہونی شہری جیل میں مردہ پایا گیا
حماس سے مل کر صیہونی حکومت کے خلاف جہاد کرنے والے صیہونی شہری جمعہ ابراہیم ابو غنیمہ جیل میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
صیہونی شہری جمعہ ابراہیم ابوغنیمہ 2016 میں غزہ جا کر حماس میں شامل ہوگئے تھے، انہوں نے حماس کے ساتھ مل کر صیہونی فوج کے…