براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
دنیا میں قیام امن کیلئے عدل و انصاف کو رائج کرنا ضروری ہے، مکہ عالمی کانفرنس میں شرکاء کا خطاب
سعودی عرب کے مفتی اعظم اور علماء کمیٹی کے سربراہ شیح عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ اسلام معاشرتی دین ہے، جو اتحاد ملت اور اخوت کا درس دیتا ہے۔ امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں امن کے قیام کے لیے عدل و انصاف کو…
پکتیکا اور خوست میں فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار کی طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد
افغانستان کی وزارت خارجہ نے پکتیکا اور خوست صوبوں پر فضائی حملوں کے نتیجے میں پاکستان سے احتجاج کیا ہے اور ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی بھی دی ہے۔
پیر کو افغان صوبے پکتیا سے پاکستان کے ضلع کرم میں مارٹر گولے فائر کیے گئے، جس کے بعد فائرنگ…
پیوٹن نے مغرب کو تیسری جنگِ عظیم سے خبردار کردیا
پانچویں بار روسی صدر منتخب ہونے والے ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں مغربی افواج کی موجودگی اور نیٹو کی مداخلت دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر دھکیل سکتی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے ”دی گارڈین“ کی…
زائرین رمضان المبارک میں ایک بار ہی عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے، سعودی حکومت
عمرہ زائرین کی تعداد میں ماہ رمضان المبارک میں تیزی سے اضافہ ہونے کے سبب سعودی حکومت نے نیا قانون متعارف کروا دیا، سعودی حکومت کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لیے سعودی عرب آنے والوے افراد ایک بار ہی عمرہ کی تعادت حاصل کر سکیں گے۔…
یو اے ای نے ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرنےوالے ممالک کی فہرست جاری کردی
یو اے ای نے ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی۔ اسرائیل سمیت 87 ممالک کو ویزا کے استثنیٰ کی فہرست میں شامل کرلیا گیا، جبکہ فہرست میں پاکستان کا نام موجود نہیں ہے۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے واضح کیا ہے کہ…
نائجر نے امریکی فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق معاہدہ ختم کردیا
افریقی ملک نائجر کی فوجی حکومت نے ایک ایسے معاہدے کو ختم کردیا ہے جس کے تحت اس کی سرزمین پر امریکی فوجیوں کی موجودگی کی اجازت ممکن بنائی گئی تھی۔
نائجر کی فوجی حکومت نے یہ اقدام امریکی وفد پر سفارتی آداب کا خیال رکھنے کے الزام کے تحت…
یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا
شینگن ویزا انفو نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے فردِ واحد کے لیے یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں کام اور رہائش کے لیے اجازت نامے کا حصول آسان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
اس حوالے سے یورپی کونسل کی حتمی منظوری بھی لازم ہے۔ اس…
عین عروج کے لمحات میں زوال، ٹیک ٹائیکون مائیک لِنچ کی کہانی
برطانیہ کے ٹیک ٹائیکون مائیک لِنچ کی کہانی بھی عجیب ہے۔ وہ قابلِ رشک بلندیوں تک پہنچے اور پھر اچانک زمین پر آرہے۔ یہ سب کیسے ہوا، یہ کہانی دلچسپ بھی ہے اور عبرت ناک بھی۔
مائیک لِنچ کو برطانیہ کا بل گیٹس کہا جاتا تھا۔ وہ اپنی کمپنی…
مصر سے بیروزگاروں کے سیلاب کا خدشہ، یورپی یونین قاہرہ کو 7.4 ارب یورو دے گی
5 ارب یورو کا آسان قرضہ شامل، یورپی کمیشن تیونس سے ایسی ڈیل کی مذمت کرچکا ہے۔
یورپی یونین نے مصر کے لیے کم و بیش 7.4 ارب یورو (8 ارب 10 کروڑ ڈالر) کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم تین سال کے دوران دی جائے گی۔
یورپی یونین کی طرف…
سابق امریکی اسپیکر بھی نیتن یاہو پر پھٹ پڑیں، میں نئے انتخابات کی حمایت کردی
سابق امریکی اسپیکر نینسی پلوسی نے صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے امریکی سینیٹر چک شومر کے صیہونی حکومت میں نئے انتخابات سے متعلق بیان کی حمایت کردی ہے۔
امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے نینسی پلوسی کا کہنا تھا کہ…