براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پاکستان کے عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر تشویش رہی: ڈونلڈ لو
امریکی معاون وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے پاکستان کے انتخابات 2024 کا گہرائی سے جائزہ لیا، پاکستان میں عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر خصوصا تشویش رہی۔
پاکستان میں انتخابات پر ڈونلڈ لو کا یہ بیان امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی…
چین کا وزیر اعظم شہباز شریف کے سی پیک سے متعلق مثبت ریمارکس کا خیرمقدم
چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے سی پیک کے بارے میں مثبت ریمارکس کو سراہا ہے۔
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا سی پیک اہم منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کے درمیان بندرگاہوں، ٹرانسپورٹیشن انفرااسٹرکچر، توانائی اور صنعت جیسے شعبوں میں…
روس اورپاکستانی انتخابات میں موازنے کے سوال پر امریکی نائب ترجمان کا سخت ردعمل
پریس بریفنگ کے دوران روسی اور پاکستان انتخابات کے موازنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔
واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا اپنی پریس بریفنگ کے دوران…
جاپان نے 17 برسوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا
جاپان کے مرکزی بینک نے 17 سالوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف جاپان نے شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا…
غزہ میں صیہونی جارحیت کے 165 روز، 30 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 165 روز سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جب کہ ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔
فلسطینی میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری…
مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندیوں پر پاکستان کی مذمت
پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندیوں کےنئے دور کی مذمت کی گئی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں وکشمیر پیپلز لیگ کے 4دھڑوں کو غیرقانونی جماعتیں قرار دینےکے بھارتی فیصلے کی مذمت کی ہے۔…
3 ماہ کی نومولود کو زور سے جھنجھوڑنے پر بچی ہارٹ اٹیک سے چل بسی، باپ کو 14 سال قید کی سزا
انگلینڈ میں ایک باپ کا زور زور سے جھنجھوڑنا 3 ماہ کی نومولود کے ہارٹ اٹیک کا سبب بن گیا جس سے بچی ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد اسپتال میں دم توڑ گئی۔
ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق 29 سالہ سیموئل وارنوک نے کورونا وائرس لاک ڈاؤن 2021 کے…
بنگلا دیش 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
بنگلا دیش کو 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔
سوئس کمپنی آئی کیو ائیر کی جانب سے سالانہ عالمی سروے پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ دنیا میں محض 7 ممالک ایسے ہیں جہاں کا فضائی معیار…
حماس ارکان کی موجودگی کا بہانہ بناکر صیہونی حکومت فوج کا الشفا اسپتال پر پھرحملہ
قابض صیہونی فوج نے حماس ارکان کی موجودگی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال پر حملہ کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض صیہونی فوج نے حماس ارکان کی موجودگی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال پر حملہ کیا…
امریکا و یورپ نے اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مارلی
امریکا اور یورپ کے پالیسی ساز ادارے چین، روس اور ایران کے درمیان تیزی سے پنپتی ہوئی قربت سے پریشان ہیں۔ مختلف النوع اقتصادی پابندیوں نے تینوں ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کردیا۔ اسٹریٹجک اور اقتصادی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ اپنے مفادات…