براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

برطانیہ کے شہر برسٹل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

فلسطینی حامیوں نے برطانیہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی مدد کے خلاف، برطانیہ کے شہر برسٹل میں ہتھیاروں کی ایک نمائش کے سامنے احتجاج کیا۔ فلسطین کے حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی جاری رہنے کے خلاف برطانیہ کے شہر برسٹل…

تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج

حماس کےہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کے اہل خانہ اور دیگر صیہونیوں نے کل رات بھی حکومت مخالف مظاہرے کئے اور…

او آئی سی اجلاس: سعودی وزیر خارجہ کا رفح میں فوجی کارروائی کیخلاف صیہونی حکومت کو انتباہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ کے علاقے رفح میں ممکنہ صیہونی فوجی کارروائی کے خطرناک نتائج ہوں گے۔ ’عرب نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں منعقدہ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے غیرمعمولی اجلاس سے خطاب…

تین ممالک سے بیدخل افغان مہاجرین ایک ساتھ واپس، کابل حکومت سے ملازمتوں کا مطالبہ

ایران اور ترکی سے بے دخل کیے جانے والے افغانوں نے وطن واپس پہنچ کر کابل حکومت سے سہولیات اور ملازمتیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ پناہ گزینوں اور وطن واپسی کی وزارت نے طلوع نیوز کو بتایا ہے کہ ایک ماہ کے دوران ایران، پاکستان اور ترکی سے 96…

صیہونی افواج کا امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک ہفتے میں تیسرا حملہ، کئی فلسطینی شہید

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر صیہونی فوج نے ایک ہفتے میں تیسرا حملہ کردیا، صیہونی حملے میں متعدد فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ غزہ میں کویتی چوک پر صیہونی فائرنگ سے متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے جبکہ رفح اور خان یونس پر…

غزہ میں جنگ کی سب سے بھاری قیمت بچے ادا کر رہے ہیں: یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا کہنا ہےکہ غزہ میں جنگ کی سب سے بھاری قیمت بچے ادا کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں یونیسیف نےکہا ہےکہ شمالی غزہ میں امداد کی کمی سے بچوں کی صحت کی صورتحال خراب ہو تی جارہی ہے۔ یونیسیف کا کہنا ہےکہ…

فلسطینیوں کی نسل کشی، آسٹریلوی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں دعویٰ دائر

آسٹریلیا کے وزیراعظم اینتھونی البانیز کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریکِ جرم ہونے کے الزام میں عالمی عدالت انصاف میں دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم اینتھونی البانیزکے خلاف دعویٰ آسٹریلیا کی…

امریکا میں نجی طیارہ گرکر تباہ، 5 افراد ہلاک ہوگئے

واشنگٹن: امریکا کی ریاست ٹینیسی میں نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیش وِل میں پیش آیا جہاں سنگل انجن طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 5 افراد ہلاک…

بھارت: ماؤتھ فریشنر سے 5 افراد کی حالت غیر، خون کی الٹیاں لگ گئیں

بھارتی شہر گروگرام میں ماؤتھ فریشنر کھانے سے 5 افراد کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں خون کی الٹیاں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 5 میں سے 4 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس میں درج شکایت کے مطابق…