براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا کا غزہ میں مزید امداد کیلئے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان
امریکی صدر نے غزہ میں مزید امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جمعرات کو اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب میں بندرگاہ کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔
جوبائیڈن نے کہا کہ…
دبئی پولیس کا بھکاریوں کیخلاف سخت ایکشن، بھاری جرمانوں کا اعلان
دبئی میں گداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
دبئی پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ بھیک دینے سے گریز کریں اور گداگروں کی حوصلہ شکنی کریں۔
دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گداگروں پر 5 ہزار درہم جرمانہ عائد ہو گا اور…
صیہونی کالونیوں میں توسیع کی مخالفت، اقوام متحدہ
مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے تین ہزار چار سو سے زائد مکانات تعمیر کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
تور ونسلینڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غرب اردن میں نئے مکانات بنانے…
جنگ غزہ شروع ہونے سے صیہونیوں کےلئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برآمد کئے جانے کی تصدیق
امریکی حکام نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برامد کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
امریکی حکام نے کانگریس کے اراکین کو بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے سو سے زیادہ بار صیہونیوں کو فوجی…
فلسطین کے حامی مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے امریکی کانگریس کی طرف جانے والے راستے کو بند کر دیا
امریکی صدر کی سالانہ تقریر کے موقع پر فلسطین کے حامی سیکڑون مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے امریکی کانگریس کی طرف جانے والے راستے کو بند کر دیا۔
ان مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں فلسطین کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کے حق میں لکھے نعروں…
یمن کے میزائل حملے میں 7 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، بحری جہاز سے اب بھی دھواں اٹھ رہا ہے، امریکہ
امریکی فوجی سینٹرل کمان سینٹکام نے ایک بیان میں تھرو کانفیڈنس بحری جہاز پر میزائل حملے میں تین کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
امریکی فوجی سینٹرل کمان سینٹکام نے اس بیان میں کہا ہے کہ اس حملے میں بحری جہاز کو خاصا…
روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ بڑھ گیا
امریکہ میں روسی سفیر آناتولی آنتونوف نے کہا ہے کہ کچھ عرصے قبل تک روس کے پڑوس میں امریکہ اور جرمنی کے ٹینکوں کی موجودگی کا تصور بھی نہیں کیا جارہا تھا مگر بعد میں پھر واضح ہوا کہ مغربی افواج یوکرینی فوج کی مدد کر رہی ہیں تاکہ یوکرینی فوج،…
یمنی فورسیز کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، تین ہلاک
امریکی بحری جہاز پر باب المندب میں حملہ ہوا جس کے دوران عملے کے تین کارکن ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔
حملے کا شکار ہونے والے امریکی بحری جہاز کے عملے نے جہاز چھوڑ دیا ہے، بحری تجارت پر نظر رکھنے والے برطانوی ایجنسی نے بھی بدھ کی شام ایک…
غزہ کی جنگ میں بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے، صیہونی کمانڈر کا اعتراف
صہیونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہرٹزی ہالوی نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ میں حکومت نے بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے۔
ہرٹزی ہالوی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور ہمارے بہت سے کمانڈر اور فوجی اس جنگ…
امریکی صدر بائیڈن پر سینیٹروں کی سخت تنقید، اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھنے کو ناقابل قبول قرار دے…
امریکی سینیٹروں نے اسرائیل کے بارے میں صدر جو بائیڈن کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھے جانے کو ناقابل قبول اور ناقابل دفاع بتایا ہے۔
ڈیمویکرٹ سینیٹر کرس کونز نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کو نیتن…