براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد…
غزہ: النصر اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے
غزہ کے النصر اسپتال میں اسرئیلی فوج کے چھاپے کے دوران بجلی کی فراہمی معطل اور آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے۔
صیہونی افواج نے جنوبی غزہ کے آخری بڑے اسپتال پر صیہونی شہریوں کے قید ہونے کا جواز بنا کر دھاوا بول…
روسی جیل میں قید اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی پراسرار طور پر انتقال کرگئے
روسی جیل میں قید اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔
روسی میڈیا کے مطابق روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی جیل میں 19 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے اور دوران قید پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے۔
الیکسی ناولنی روس کے سرد…
شیر نے سیلفی لینے کیلئے پنجرے میں داخل ہونیوالے شخص کو چیر پھاڑ دیا
بعض اوقات لوگ سیلفی لینے کے شوق میں اپنی جان بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں اور بہت سے لوگ تو اس طرح کے اسٹنٹ کرتے ہوئے اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا جہاں راجستھان کے علاقے الور…
ہندوستان، دہلی میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی،11 افراد ہلاک
ہندوستانی میڈیا ذرائع کے مطابق آگ علی پور کے علاقے میں موجود رنگ بنانے کی فیکٹری میں لگی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ کچھ افراد کی تلاش جاری ہے۔
ہندوستان کے میڈیا ذرائع کے مطابق لگنے والی آگ پر چار گھنٹے میں قابو پایا جا سکا۔…
امریکہ میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس سٹی میں ایک ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس میں پیش آیا جہاں سپرباؤل کی جیت کے جشن میں…
یوکرین،اسرائیل اور تائیوان کے عسکری امدادی پیکج پر امریکہ میں اختلافات
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ یوکرین ، اسرائیل اور تائیوان کی سیکیورٹی مدد کے لئے بائيڈن کا پچانوے ارب ڈالر کا پیکج منظور کرانے کا فوری طور پرکوئی پروگرام نہیں ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان…
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے…
ہندوستان،کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے، ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم نے کیا حمایت کا…
ہندوستان میں اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کر رہے کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے ہیں اور ان کو ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم کی حمایت بھی حاصل ہوگئی ہے۔
دہلی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کسانوں کے "دہلی چلو" مارچ کے درمیان احتجاجی…
فرانسیسی صدر کی رفح میں ممکنہ صیہونی فوجی آپریشن کی مخالفت
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے رفح میں پناہ لیے لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف ممکنہ صیہونی فوجی آپریشن کی مخالفت کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ رفح آپریشن…