براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی سینیٹ کی یوکرین،صیہونی حکومت، تائیوان کیلئے امدادی پیکج کی منظوری
امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، صیہونی حکومت اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹس امدادی بل کو منظور کرنے کے حق میں تھے جب کہ ریپبلکن…
بھارت کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے: نریندر مودی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے۔
بھارتی وزیراعظم گزشتہ روز دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں انہوں نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی، اس…
حماس رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے: برطانوی وزیر خارجہ
برطانیہ کے سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برسر پیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے۔
ہاؤس آف لارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا حکومت…
دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج انتخابات ہو رہے ہیں
آبادی کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک اور دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج عام انتخابات ہو رہے ہیں، ووٹر نئے صدر اور پارلیمان کا انتخاب کریں گے،انتخابات ایک دن میں مکمل ہوں گے۔
انڈونیشیا کے صدارتی، پارلیمانی…
صیہونی حکومت کے رفح میں آپریشن کیخلاف جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دیدی
رفح میں زمینی آپریشن کے صیہونی منصوبے کے خلاف جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دے دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا نے استدعا کی ہے کہ عالمی عدالت رفح آپریشن رُکوانے کے لیے اپنے اختیارات استعمال کرے۔…
غزہ میں صیہونی فوج کی رفح پر بمباری سے 164 فلسطینی شہید
غزہ میں صیہونی فوج نے رفح پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 164 فلسطینی شہید ہوگئے۔
صیہونی وزیراعظم نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ رفح میں بھی حماس کو نہیں چھوڑیں گے۔
ادھر…
قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے 8 سابق بھارتی نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا
قطر نے جاسوسی کے الزام میں قید بھارتی بحریہ کے تمام 8 سابق نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا۔
قطرمیں جاسوسی کےالزام میں 26 اکتوبر 2023 کو بھارتی اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی جسے بعد میں عمر قید میں تبدیل کردیاگیاتھا، یہ اہلکار اکتوبر…
بنگلادیش میں ’انڈیا آؤٹ‘ کی تحریک زور پکڑنے لگی
بنگلادیش میں بھارتی تسلط اور دخل اندازی کے بعد ’انڈیا آؤٹ“ کی تحریک نے زور پکڑ لیا۔
جنوری 2024 میں عام انتخابات کے نتائج کے مطابق حسینہ واجد چوتھی مرتبہ جیت کر حکومت بنانے کے لیے اہل ہو گئی ہیں، تاہم سابق وزیراعظم کے لیے مشکل ترین…
بائیڈن نے صیہونی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی
امریکی صدر بائیڈن نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی۔
برطانوی نیوز چینل اسکائی نیوز کے مطابق دوطرفہ گفتگو کے دوران امریکی صدر بائیڈن صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو سے اتنے تنگ آگئےکہ نیتن یاہو کو گالی دے دی۔…
قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے 8 سابق بھارتی نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا
قطرمیں جاسوسی کےالزام میں 26 اکتوبر 2023 کو بھارتی اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی جسے بعد میں عمر قید میں تبدیل کردیاگیاتھا، یہ اہلکار اکتوبر 2022 سے قطر کی جیل میں تھے۔
تاہم اب قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزا پانیوالے 8 سابق بھارتی…