براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ہجرت کرنیوالے پرندے اور جانور معدومیت کے خطرے کا شکار ہیں: اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ہجرت کرنیوالے انواع معدومیت کے خطرے کا شکار ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی سب سے غیر محفوظ ہجرت کرنے والے پرندے اور جانور معدوم ہونے کے خطرے…
پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، اس کا جائزہ لیتے رہیں گے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی…
نریندر مودی نے قطر سے 8 بھارتی جاسوس چھڑالیے
قطر نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار 8 بھارتی باشندوں کو سزائے موت ختم کرنے کے کئی ماہ بعد رہا کردیا۔
ذرائع کے مطابق جن بھارتی باشندوں کو رہا کیا گیا ہے ان پر جاسوسی کا الزام عائد کرکے مقدمہ چلایا گیا تھا۔ یہ سب بھارتی بحریہ کے سابق افسران…
صیہونی حملوں میں خواتین و بچوں سمیت مزید 63 فلسطینی شہید
فلسطینی علاقوں پر صیہونی افواج کی وحشیانہ بمباری اور گولا باری جاری ہے۔ نئے حملوں میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی تعداد بھی غیر معمولی ہے۔ بہت سے زخمیوں کو کویتی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
رفح بارڈر کے علاقے میں صیہونی حکومت…
صیہونی حکومت کا رفح میں زمینی آپریشن کا فیصلہ، برطانیہ، سعودیہ اور امارات سمیت کئی ممالک کی مذمت
صیہونی حکومت نے شمالی غزہ اور خان یونس کے بعد رفح شہر میں بھی زمینی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور لبنان نے صیہونی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے تباہ حال فلسطینیوں کی مزید تباہی کا اقدام…
امریکی صدر کا نیتن یاہو سے رابطہ، غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کا مطالبہ کردیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے صیہونی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے غزہ میں انسانی امداد میں اضافے اور رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے صیہونی منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔
وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے صیہونی وزیراعظم نیتن…
یو اے ای میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی کا اعلان
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی۔
متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔…
صومالیہ میں فوجی اڈے پر حملہ، نماز پڑھتے ہوئے 5 فوجی جاں بحق، یو اے ای کے اہلکار بھی شامل
افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں 10 فروری کو ایک فوجی اڈے پر ہوئے حملے میں کم از کم پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کی مسلح افواج کے…
حماس یو این ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے نیچے کمانڈ سرنگ چلا رہا ہے: صیہونی حکومت کا دعویٰ
صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے غزہ ہیڈکوارٹرز کے نیچے حماس کی طویل سرنگ موجود ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق صیہونی فورسز نے سیکڑوں میٹر طویل…
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، استفعے کا مطالبہ
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں افراد نے سنیچر کی رات کو ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے فوری استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا-
صیہونی اخبار نے اعلان کیا ہے کہ…