براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہیں
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو غزہ میں جنگ بندی کے عمل میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے…
ڈالر کو ہتھیار بنانا امریکا کی ایک سنگین غلطی ہے، روسی صدر
روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ڈالر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا امریکا کی ایک بڑی غلطی ہے، 2022 میں ہماری 3 فیصد لین دین یوآن میں تھی جو آج 34 فیصد ہو چکی ہے۔
2022 سے شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ کے بعد…
رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے غزہ کے جنوب میں رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارۂ یونیسف نے ایک بیان میں دونوں فریقوں سے اپیل کی ہے کہ رفح کے علاقے میں کہ جہاں…
امریکا میں ایک ماہ میں چھٹا بھارتی شہری قتل
امریکا میں ایک سڑک پر حملے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی نژاد شہری نے دوران علاج دم توڑ دیا، واشنگٹن اسٹریٹ میں 41 سالہ وویک تنیجا کو ایک شخص نے زمین پر پٹخا اور اُس کا سر فٹ پاتھ پر دے مارا تھا جس سے بھارتی نژاد شہری شدید زخمی ہوگیا تھا۔…
امریکا میں چارٹر طیارہ گرکر تباہ، ہلاکتیں
طیارے کے دونوں انجن فیل ہوگئے تھے اور وہ لینڈنگ سے محض ایک منٹ قبل گرکر تباہ ہوگیا، امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے 2 مسافر ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار طیارہ ایک چارٹر…
جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو نے فوج سے پناہ گزین علاقے رفح پر حملے کا پلان مانگ لیا
نیتن یاہو نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ کے پناہ گزین علاقے رفح پر زمینی حملے کا پلان پیش کرے،فلسطینیوں پر جارحانہ حملوں کی مسلسل خاموشی سے حمایت کرنے والے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی بالآخر غزہ پر اسرائیلی حملوں کو حد سے زیادہ قرار دے دیا…
امریکا اور اقوام متحدہ کی مخالفت کے باوجود رفح پر صیہونی حملوں میں تیزی
صیہونیوں نے زمینی کارروائی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ رفح کے محفوظ زون پر فضائی حملوں کو بڑھا دیا ہے،صیہونیوںنے یہ اقدام اس وقت کیا ہے۔
جب اقوام متحدہ نے جنگ کا دائرہ رفح تک پھیلانے سے بے گھر فلسطینیوں کے لیے تباہ کن نتائج کا انتباہ کیا ہے…
بھارت، شیوسینا رہنما فیس بک لائیو کے دوران قتل
بھارت میں شیوسینا کے رہنما کو فیس بک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب کہ قاتل نے بھی خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شیوسینا کے رہنما ونود گھوسالکر کے بیٹے اور مقامی لیڈر ابھیشیک گھوسلکر کو فیس بک…
برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے ہزاروں مخالفین نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ہونے والے ان مظاہروں کے شرکا نے غاصب صیہونی حکومت کے…
بائیڈن کیخلاف خفیہ دستاویزات معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
345 صفحات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے جان بوجھ کر خفیہ دستاویزات افشا کی تھیں تاہم ان کی عمر اور یادداشت کے پیش نظر انہیں سزا نہیں ہو سکے گی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خفیہ دستاویزات کے معاملے میں جو بائیڈن کو سزا ملنا…