براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
روسی صدارتی انتخابات، پیوٹن کے بڑے حریف کےکاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے
روسی الیکشن کمیشن نے آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن کے حریف بورس نیدیژدین ( Boris Nadezhdin) کے کاغذات نامزدگی مستردکردیے۔
روس میں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہونا ہیں جن میں جنگ مخالف بورس نیدیژدین روسی صدر پیوٹن کے…
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 فوجی ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔
امریکی فوج کے مطابق سان ڈیاگو کے پہاڑوں میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے پانچ فوجیوں کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
حکام نے بتایا تھا کہ…
چلی کے سابق صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
لاطینی امریکی ملک چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں سوگ کا سماں ہے جب کہ لاطینی امریکا کے رہنماؤں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 74 سالہ…
آذربائیجان، الہام علیوف 92 فیصد ووٹ لیکر دوسری مرتبہ صدر منتخب
غیر میڈیا کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں تقریباً 77 فیصد ووٹنگ کی شرح رہی جس میں صدر الہام علیوف 4 لاکھ 971 ووٹ لے کر مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہوگئے۔
صدر الہام علیوف کے مدمقابل امیدوار دور دور تک بھی ان کا مقابلہ…
بھارت، شرعی قوانین کی جگہ متنازع بل کے نفاذ پر احتجاج اور مظاہرے
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں زگشتہ روز ایک ایسا ‘سول کوڈ’ منظور کیا گیا ہے جو تمام مذاہب کے فیملی کورٹس کے قوانین کو یکساں بناتا ہے جس پر آج مسلمانوں نے ملک بھر میں شدید احتجاج اور مظاہرے کیے۔
اتراکھنڈ کی ریاستی اسمبلی سے منظور ہونے والا…
ہمارا ٹیکس، ہمارا حق؛ بھارتی ریاستوں کا مودی سرکار سے احتجاج
بھارت کی جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے وفاق سے احتجاجاً وزیراعظم نریندر مودی کی امتیازی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ریاستوں کے ٹیکس اُسی ریاست میں استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ارکان اسمبملی قانون…
بھارت میں مسلمانوں کی املاک مسمار؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل نےپردہ چاک کردیا
رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حالیہ دو رپورٹس جاری کی ہیں جن میں تصدیق کی گئی کہ بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ہندوتوا سیاست میں مسلمانوں کی املاک کی غیر قانون مسماری کا عمل جاری ہے جبکہ مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے…
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مذہبی قانون کی جگہ متنازع بل منظور
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مذہبی قانون کی جگہ متنازع بل کامن سول کوڈ منظور کرلیا گیا، جس پر خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہندو قوم پرست حکمران جماعت اپنا تسلط بڑھا رہی ہے جبکہ مسلمان رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ہمالیائی…
درگاہ اجمیر شریف ایک مندر پر بنائی گئی تھی، انتہاپسند ہندو رہنما
بھارت میں ہندوتوا تنظیم کا دعویٰ ہے کہ بھارتی ریاست راجستھان میں واقع معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین کی معروف درگاہ اجمیر شریف کسی زمانے میں ہندوؤں کا ایک مقدس مندر ہوا کرتی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوتوا تنظیم مہارانا پرتاپ…
امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کی امداد کا پیکج مسترد کردیا
امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کی امداد کا پیکج مسترد کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی جانب سے صیہونی حکومت کیلئے امدادی پیکج کی مخالفت کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی…