براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سعودی عرب کا جنوبی کوریا سے ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ

سعودی عرب نے جنوبی کوریا سے فضائی دفاعی نظام کی خریداری کامعاہدہ کرلیا، معاہدے کے تحت سعودی عرب، جنوبی کوریا سے 3 ارب ڈالر مالیت کی 10 بیٹریاں خریدے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو کی سائیڈ لائن پر…

13 لاکھ فلسطینی بچے انتہائی تشویشناک حالات میں رہنے پر مجبور ہیں، یونیسف کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ پر صیہونی بمباری کے باعث 13 لاکھ سے زائد فلسطینی بچے انتہائی تشویشناک حالات میں رہنے پر مجبور ہیں۔ یونیسف کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے 6 لاکھ 10 ہزار بچے رفح کی سڑکوں اور میدانوں میں کھلے…

کینیڈا نے حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر پابندیاں لگادیں

کینیڈا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں حماس اور  اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر  پابندیاں لگادیں۔ کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق حماس اور  اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر  پابندیاں لگادی ہیں، پابندیوں میں حماس رہنما یحیٰ سنوار …

غزہ جانیوالے انسانی امداد کے ٹرکوں پر انتہا پسند اسرائیلیوں نے حملہ کر دیا

غزہ جانے والے انسانی امداد کے ٹرکوں پر انتہاپسند اسرائیلیوں نے حملہ کر دیا۔ انتہا پسند یہودی آبادکاروں نے کرم ابوسالم بارڈر کراسنگ بلاک کردی جس کی وجہ سے انسانی امداد غزہ میں داخل نہیں ہو سکی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے…

یوکرین کے گاؤں پر روسی حملے سے 2 ماہ کا بچہ ہلاک، 2 خواتین زخمی

یوکرین کے ایک گاؤں پر روسی حملے میں 2 ماہ کا بچہ ہلاک ہوگیا۔ حکام کے مطابق شمال مشرقی یوکرین کے خطے Kharkiv میں واقع گاؤں پر روس نے رات گئے حملہ کیا۔ Zolochiv نامی گاؤں یوکرین کے علاقے میں روس کی سرحد سے 20 کلومیٹر دور ہے۔…

مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کے افتتاح کو انتخابی مہم کیلیے استعمال کیا، نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے پرمودی کی سیاست کا پوسٹمارٹم کردیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سرکار نے 22 جنوری 2024 کو تاریخی بابری مسجد کے مقام پر مندر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کو مودی کی انتخابی مہم کے…

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں پر مزید حملوں کا عندیہ

واشنگٹن: امریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں پر مزید حملوں کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوئزر نے واضح کیا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی مسلح گروپوں پر مزید…

بھارتی فوجیوں کو مالدیپ سے انخلا کا حکم؛ نو مںتخب صدر کا دفاع کو مضبوط بنانے کا عزم

مالے: مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد مغیزو نے بھارتی فوجیوں کو جزیرہ نما سے انخلا کا حکم دینے کے بعد اپنے پہلے صدارتی خطاب میں کہا ہے کہ وہ اپنے وسیع سمندری علاقے کے دفاع کے لیے اپنی فوج کو مضبوط کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے…

مشرق وسطیٰ میں امریکی حملوں کے بعد کشیدگی؛ امریکی وزیر خارجہ کی محمد بن سلمان سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں سے وہ مشرق وسطیٰ کے دوسری ریاستوں کا بھی دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق امریکی…

مقبوضہ کشمیر: 5 اگست 2019 کے بعد سے بھارتی فوج کے ہاتھوں857 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کے بعد سے بھارتی فوج کے ہاتھوں 857 کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کی رپورٹ کے مطابق کشمیری شہدا میں 17خواتین اور 28 کمسن لڑکے شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت مقبوضہ…