براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، چاہتے ہیں اس عمل میں اظہار رائےکی آزادی کا احترام ہو۔ واشنگٹن میں نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے…

برطانوی بادشاہ چارلس کینسر میں مبتلا ہوگئے

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق شاہی محل بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ کنگ چارلس میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا علاج پیر سے شروع ہوگیا ہے۔ شاہی محل کے مطابق کینسر کی تشخیص شاہ…

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملے کرینگے: امریکا

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کو نشانہ بنانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا ارادہ رکھتا ہے، ہم اس سلسلے…

حماس کا چند روز میں 15 صیہونی فوجی مارنے کا دعویٰ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے چند روز میں 15 صیہونی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری ترجمان القسام بریگیڈ کا کہناہےکہ صیہونی حکومت کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں اور 15 صیہونی فوجیوں کو مار…

یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقے کی بیکری پر حملہ، 28 افراد ہلاک

یوکرین نے روس کے زیر قبضہ علاقے میں بیکری پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے بیکری پر امریکی ساختہ راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک…

امریکی یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی کےطلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال کردی۔ غزہ کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے 19 طلبہ میں مسلم اوریہودی طلبہ بھی شامل ہیں۔ طلبہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے، طلبہ نے…

چلی: جنگلات میں بدترین آتشزدگی، 112 ہلاکتیں، 10 لاکھ افراد بے گھر

جنوبی امریکی ملک چلی میں جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 112 ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا بتانا ہے کہ چلی کےجنگلات کی آگ سے اموات میں اضافےکا خدشہ ہے، آگ سے متاثرہ ملک کے وسطی،جنوبی حصوں میں ہنگامی…

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے فلسطینی ریاست لازمی ہے، ناروے

دوحہ: ناروے کے وزیرخارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطینی ریاست ضروری ہے اور دو ریاستی حل صیہونی حکومت کے بھی مفاد میں ہے۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کو انٹرویو میں ایسپن بارتھ ایڈے نے صیہونی حکومت اور…

چلی میں جنگلات کی خوفناک آتشزدگی سے کم از کم 51 افراد ہلاک، ہنگامی حالات کا نفاذ

جنوبی امریکی ملک چلی میں جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 51 ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ چلی کے وسطی اور جنوبی حصوں میں ہنگامی حالات کا نفاذ کیا گیا جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔…

مارک زکربرگ اس سال سب سے زیادہ کمانے والے فرد بن گئے

میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ 2024 کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک کے بانی اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے…