براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کے اپنے تبصروں پر قائم ہوں: ٹرمپ
کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا کو امریکا کی زیادہ ضرورت ہے، ہم کینیڈا کے ساتھ زیادہ کاروبار نہیں کرتے،…
کویت، سعودی عرب اور اردن کے کئی علاقوں میں گردو غبار کے طوفان، حد نگاہ صفر
کویت، سعودی عرب اور اردن کے کئی علاقوں میں گردو غبار کے طوفان، حد نگاہ صفر ہوگئی۔
خبر ایجنسی کے مطابق سفری نظام مفلوج، سیلابی صورتحال کا خدشہ پیدا ہوگیا، گرد وغبار کی طوفانی دیواریں 2 ہزار میٹر کی بلندی تک پہنچ گئیں۔
بعض علاقوں میں…
پاک بھارت کشیدگی پر برطانیہ اور جرمنی سمیت متعدد ممالک کا اظہار تشویش، بات چیت کا مشورہ
پاک بھارت کشیدگی پر برطانیہ اور جرمنی سمیت متعدد ممالک نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کو بات چیت کا مشورہ دیا ہے۔
برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کشیدگی میں کمی کیلئے بھارت اور پاکستان کو بات چیت کا مشورہ دے دیا جب کہ…
بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 سیاح ہلاک
بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپڑ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اتر کھنڈ میں ہیلی کاپڑ گر کر تباہ ہونے کا واقعہ اترا کاشی میں پیش آیا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں 6 افراد سوار تھے…
بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے بھرپور دفاعی کارروائی کی: امریکا میں پاکستانی سفیر
امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہےکہ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے بھرپور دفاعی کارروائی کی ہے۔
امریکی میڈیا کو دیے انٹرویو میں رضوان سعید شیخ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت پاکستان جواب دینے کا…
ویٹیکن سٹی: پہلے روزکیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا انتخاب نہ ہوسکا
ویٹیکن سٹی: پہلے روزکیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا انتخاب نہ ہوسکا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کیلئے کانکلیو شروع ہوا جس میں تقریباً 70 ممالک سے کارڈینلز شریک ہیں۔
تاہم کچھ گھنٹوں بعد…
ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے قیام میں مدد کی پیشکش کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے قیام میں مدد کی پیشکش کر دی۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ پاکستان اور بھارت دونوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، دونوں سے اُن کی بنتی ہے، اور وہ چاہتے…
بھارتی حکام نے 3 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
بھارتی آفیشلز نے 3 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان نے بدھ کی رات بھارتی حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 5 بھارتی طیاروں کو مار گرایا جن میں 3 رافیل طیارے بھی شامل ہیں۔
بھارتی آفیشلز نے 3…
پاکستانی حملے میں رافیل تباہ، بھارتی سرکار نے اپنے میڈیا سے خبر ہٹوا دی
پاکستان کے ہاتھوں بھارتی لڑاکا رافیل طیارے کی تباہی کی خبر اور تصویر بھارتی سرکار نے اپنے میڈیا سے ہٹوا دی۔
گزشتہ روز شب پاک فوج نے بھارتی بزدلانہ کارروائیوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فوج کے 3 رافیل، ایک سکوئی، ایک مگ 29 اور ایک…
‘اگر ہمارے پاس رافیل ہوتا تو صورتحال مختلف ہوتی’، پاک فضائیہ نے پھر مودی کا خواب چکنا…
پاکستان نےگزشتہ شب بھارتی حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 5 بھارتی طیاروں کو مار گرایا جن میں 3 رافیل طیارے بھی شامل ہیں۔
یاد رہےکہ فروری 2019 میں جب پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے 2 طیاروں کو گرا کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا اور اپنی…