براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل سے رابطہ کیا۔ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل سے رابطے کے دوران پاک بھارت صورتحال پر گفتگو کی، دونوں ممالک میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا…

اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا کیخلاف اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا

اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا کیخلاف اپنا خصوصی نمائندہ مقررکردیا۔ سیکریٹری جنرل نے میگوئل آنخیل موراتینوس کو نمائندہ خصوصی مقررکیا، میگوئل آنخیل اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیبوں کے انڈرسیکرٹری جنرل ہیں، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار…

بھارتی پنجاب کے کئی علاقوں میں بلیک آؤٹ، شہریوں کو لائٹیں بند رکھنے کا حکم

پاکستان کے جواب پر بھارت میں خوف و ہراس پھیل گیا،انڈیا کی مشرقی ریاست پنجاب کے ضلع امرتسر کے علاقے شری ہر مندرصاحب میں مکمل بلیک آؤٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق امرتسر انتظامیہ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ شہری گھروں میں رہیں اور باہر…

فرانس، روس، برطانیہ اور جاپان کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل

فرانس، روس، برطانیہ اور جاپان نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کردی۔ فرانسیسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا دونوں ملک تنازع بڑھانے سے گریز کریں، شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، روسی وزارت خارجہ نے بھی دونوں ملکوں سے کشیدگی میں…

لندن :اوورسیز پاکستانیوں کا بھارتی حملے کیخلاف احتجاج، پاک فوج کےحق میں نعرے بازی

اوورسیز پاکستانیوں نے بھارتی حملے کے خلاف لندن میں احتجاج کیا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد لندن کی سڑکوں پر نکل آئی ، احتجاج کے دوران اوورسیز پاکستانیوں نے نریند مودی کے خلاف افواج پاکستان اور ایئر فورس کے حق میں نعرے بازی کی۔ اس موقع پر…

پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ کیلئے سپین نے ثالثی کی پیشکش کر دی

ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچز نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ کے لیے اپنی خدمات کی پیشکش کی ہے۔ پاک بھارت کشیدگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچز نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے حملے کا مناسب اور سفارتی جواب دیا ، ایٹمی…

غزہ میں صورتحال ناقابل قبول، اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے، میکرون

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ غزہ میں صورت حال ناقابل قبول ہے، اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔ ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں ، اسرائیل کی جانب سے غزہ سے جبری نقل…

جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے اپنے 16 ایئرپورٹس بند کر دیئے

بھارت کو پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے اپنے 16 ایئرپورٹس بند کر دیئے۔ شملہ، بھوج، راجکوٹ، جیسلمیر، جودھپور ایئرپورٹس سمیت چندی گڑھ، پٹھان کوٹ ایئرپورٹس کو کمرشل پروازوں کے لیے بند کیا گیا ہے۔ بھٹنڈا، دھرم شالہ، پور بندر…

پاکستان کا منہ توڑ جواب! بھارت گھبرا گیا، عرب دنیا سے مدد کی اپیل

پاکستان کے مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کے بعد بھارت شدید دباؤ میں آگیا ہے اور کشیدگی کم کرانے کے لیے عرب دنیا سے رابطے شروع کر دیئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے خاص طور پر متحدہ عرب امارات سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان پر اثر و…

پاکستان کا منہ توڑ جواب، بھارت کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، کئی ایئرپورٹس بند

بھارت کے بزدلانہ حملے پر پاکستان نے بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جس کے بعد بھارت کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا اور کئی بڑے ایئر پورٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے…