براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح، مودی نے مورتی کی نقاب کشائی کی
بھارت کے شہر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح کردیا گیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے انتہاپسند گروپ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ناتھ کے ہمراہ پوجا پاٹ…
رام مندر پر مودی سرکار اور تامل ناڈو آمنے سامنے، سپریم کورٹ کو مداخلت کرنا پڑی
رام مندر کے حوالے سے مودی سرکار اور جنوبی ریاست تامل ناڈو کے درمیان قضیے کو رفع کرنے کے لیے سپریم کورٹ کو مداخلت کرنا پڑی۔
تامل ناڈو نے رام مندر کی افتتاحی تقریب براہِ راست ٹیلی کاسٹ کرنے پرریاست بھر میں پابندی عائد کردی تھی۔
اتوار کو…
فلوریڈا کے گورنر کی وکٹ بھی گرگئی، ٹرمپ کیلئے راہ مزید آسان
ری پبلکن رہنما اور امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر ران ڈیسینٹس نے خود کو صدارتی انتخاب کی دوڑ سے الگ کرلیا ہے۔
ران ڈیسینٹس کے حامی اب ممکنہ طور پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیں گے۔ نیو ہیمپشائر کے پرائمری ووٹ سے محض دو دن قبل ران ڈیسینٹس…
غزہ میں صیہونی حکومت کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز
غزہ میں صیہونی حکومت کے بلا تفریق سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 474 سے تجاوز کر گئی، 62 ہزار سے زائد افراد زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 19 سے 21…
نائیجیریا میں 6 بہنیں والد اور چچا سمیت اغوا، ایک بہن اور چچا قتل
نائیجیریا میں اغوا کے بعد یرغمال بنائی جانے والی 5 بہنوں اور ان کے والد کو پولیس نے کامیابی بازیاب کرا لیا تاہم اغواکاروں نے ایک بہن اور لڑکیوں کے چچا کو قتل کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں رواں…
سعودیہ کا پاکستان ایران سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم
سعودی عرب نے پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔
سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ فریقین اپنے تمام اختلافات پرُامن وسائل، بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں…
افغانستان میں تباہ ہونیوالے روسی طیارےکے 4 مسافر بچ گئے
افغان صوبے بدخشاں میں گر کر تباہ ہونے والے روسی طیارے کے 4 مسافر بچ گئے جب کہ بقیہ 2 مسافروں کی تلاش جاری ہے۔
افغان وزارت ٹرانسپورٹ کا کہنا ہےکہ حادثے کا شکار طیارہ ضلع کوف آب کے پہاڑی علاقے میں مل گیا ہے، حادثے میں پائلٹ سمیت 4 مسافر…
گرپتونت سنگھ کیس: بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا
چیک ریپبلک کی عدالت کے گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کرنے کی اجازت دینے کے بعد بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔
چیک ری پبلک کے ترجمان کا کہنا تھا…
امریکا اور کینیڈا میں شدید برفباری اور ٹھنڈ، اموات 83 ہوگئیں
امریکا اور کینیڈا میں شدید برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں شدید ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 83 ہو گئی ہے، شدید…
غزہ میں صیہونی فوج کی شدید بمباری سے مزید 165فلسطینی شہید
غزہ کے رہائشی علاقوں میں صیہونی فوج نے شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 165فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں نصر اور العمل اسپتال کے قریب شدید کشیدگی دیکھنے میں آئی۔
رفح اور بریج…