براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
برطانیہ میں ایشا کے بعد طوفان جوسلین کی آمد، بیشتر علاقوں میں بارش کی وارننگ جاری
برطانیہ میں ایشا کے بعد جوسلین طوفان کی آمد پر مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی وارننگ جار کردی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جوسلین طوفان کے باعث 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔…
ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مذہبی سے زیادہ سیاسی معاملہ قرار
بیرون ممالک بسنے والے بھارتیوں کی تنظیموں نے مودی کی جانب سے مندر کا افتتاح کرنے کو خطرناک مثال قرار دے دیا۔
ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مذہبی سے زیادہ سیاسی معاملہ قرار دیا جا رہا ہے۔
رام مندر کی افتتاحی…
چین نے دہشتگردی کو انسانیت کا مشترکہ دشمن اور عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا
چین کا کہنا ہے کہ دہشتگردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے اورعالمی امن و سلامتی کیلئےے سنگین خطرہ ہے۔
چین کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی جانب سے جاری کردہ وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ دہشتگردی تمام ملکوں کیلئے ایک چیلنج ہے۔
پیپر میں واضح کیا…
غزہ میں صیہونی فوج کا بڑا نقصان ، حماس کے حملے میں 21 فوجی ہلاک ہوگئے
غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی فوج کا بڑا جانی نقصان ہوا ہے، حماس کے 2 حملوں میں 24 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
صیہونی اخبار کے مطابق جنوبی غزہ میں صیہونی فوجی 2 عمارتوں کو تباہ کرنےکے لیے اس میں بارود لگا رہے تھےکہ فلسطینی مجاہدین کے…
کینیڈا کا غیر ملکی طلبا کے داخلوں میں 35 فیصد کمی کرنے کا اعلان
کینیڈا نے غیر ملکی طلبا کے داخلوں میں 35 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کینیڈا کو اس وقت غیر ملکی طلبا کی رہائش کے حوالے سے ہاؤسنگ بحران کا سامنا ہے۔
اسی وجہ سے کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2024 میں غیر ملکی طلبا کو 35 فیصد کم…
چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، چین میں کئی افراد زخمی
چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس نے ہر شے کو ہلا کر رکھ دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.1…
برطانیہ اور آئر لینڈ میں طوفان ‘ایشا’ نے تباہی مچادی
برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان 'ایشا' نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہونے والے مختلف حادثات میں 2 افرادہلاک ہوگئے۔
طوفان کے باعث 159 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے…
سال 2023: 28 کروڑ سے زیادہ زائرین نے مسجدنبویؐ میں عبادت کی
سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں عبادت کی۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے سال دنیا بھر سے ایک کروڑ 35 لاکھ سےزیادہ زائرین نے عمرہ ادا کیا تھا جب کہ سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں…
یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کا صیہونی حکومت پر دو ریاستی حل کیلئے زور
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں صیہونی حکومت پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطا بق صیہونی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی جب کہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ نے تجویز پر برہمی…
غزہ میں صیہونی فوج کی کارروائیوں میں اضافہ، ایک بار پھر اسپتالوں کا محاصرہ کرلیا
غزہ پر صیہونی بمباری کا سلسلہ مسلسل چار ماہ سے جاری ہے، صیہونی فوج نے غزہ میں اپنی وحشیانہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس اور ال امل اسپتال کا محاصرہ کرلیا جبکہ الخیر اسپتال کے طبی ارکان کو بھی یرغمال بنا لیا گیا…