براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

چین: آتش بازی کا سامان لیجانے والی گاڑی میں دھماکا

چین میں آتش بازی کا سامان لے جانے والی گاڑی میں دھماکا ہوگیا۔ گاڑی میں آگ لگتے ہی آتش بازی کا سماں بن گیا اور ٹریفک جام ہو گیا۔ خوش قمستی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، موٹر وے پر ہوئی حادثاتی آتش بازی کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔

سری لنکا میں آن لائن مواد کنٹرول کرنے کا قانون منظور، قید کی سزا ہوگی

سری لنکا نے آن لائن مواد کنٹرول کرنے کا قانون منظور کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ نے اکثریتی ووٹوں سے آن لائن مواد کنٹرول کا بل منظور کر لیا، بل میں آن لائن غیرقانونی مواد پوسٹ کرنے والے کو جیل کی سزا تجویز…

افریقی ملک مالی میں سونے کی کان میں حادثہ، 70 سے زائد مزدور ہلاک

افریقی ملک مالی میں سونے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں کم از کم 70 سے زائد کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی کے مقامی سونے کی کان کنی گروپ کے رہنما نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے مالیان میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے 70 سے…

چین: دکانوں میں آگ لگنے سے کم از کم 39 افراد ہلاک

وسطی چینی صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے کم از کم 39 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق بدھ کی سہ پہر ژینیو شہر میں دکانوں کے تہہ خانے میں لگی، آگ نے جلد ہی نزدیکی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، زیر…

امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی۔ امریکا نے غزہ میں بفرزون بنانے کی صیہونی تجویز کی مخالفت کی اور اس سلسلے میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت کو 7 اکتوبر جیسا حملہ دوبارہ ہونے سے روکنے کا حق ہے…

غزہ میں بڑا جانی نقصان اٹھانے کے بعد صیہونی فوج نے خان یونس میں حملے تیز کر دیے

غزہ میں بڑا جانی نقصان اٹھانے کے بعد صیہونی فوج نے خان یونس میں حملے تیز کردیے۔ صیہونی فوج نے خان یونس میں قائم النصر اسپتال پر شدید گولہ باری کی اور چند گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کردیے، اس کے علاوہ گلیوں اور مکانوں میں فلسطینی مزاحمت…

12 سالہ برطانوی طالب علم نے آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو بھی پیچھے چھوڑدیا

برطانیہ کے 12 سالہ طالب علم نے ذہانت میں مشہور سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روری بڈویل نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کیا۔…

فلسطینیوں کےحامیوں نے بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا

فلسطینیوں کےحامیوں نے امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن انتخابی مہم کے سلسلے میں ورجینیا میں تقریر کررہے تھے کہ اس دوران فلسطینیوں کے حامیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوہیمشائرپرائمری بھی جیت لی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی ہیلی کو شکست دے کر نیو ہیمشائر کی پرائمری بھی جیت لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مختلف پروجیکشنز کے مطابق ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی سابق مندوب نکی ہیلی پر کئی ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ نیو ہیمشائر کے…

صیہونی فوجی غزہ میں غیرقانونی بفرزون بنانے کی کوشش میں مارے گئے: امریکی میڈیا کی تصدیق

صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں ایک ہی روز میں 24 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق بتائی گئی وجہ جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوگئی ہے، امریکی میڈیا نے صیہونی حکومت کے جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ امریکی میڈیا نے تصدیق کی کہ صیہونی فوجی، یرغمالیوں کو چھڑوانے…