براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غزہ: طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق

غزہ پٹی میں صیہونی جارحیت کے باعث طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ پٹی میں 12 خاندانوں کا اجتماعی قتل…

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گرگیا

امریکا کے بیشتر شہروں میں خون جما دینے والی سردی کی لہر جاری ہے۔ امریکی شہر شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گر گیا ہے، یخ بستہ ہواؤں سے اسموگ اور دھند کی صورتِ حال پیدا ہوگئی جس کے سبب حد نگاہ متاثر ہوئی۔ ادھر امریکی ریاست مشی گن میں…

نیتن یاہو نے امریکا کی فلسطینی ریاست کی پیشکش یکسر مسترد کردی

صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا کی فلسطینی ریاست کی پیشکش یکسر مسترد کر دی۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران غزہ میں حماس کے ہاتھوں شکست سے دوچار صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے امریکا کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ اسرائیل غزہ کے…

غزہ میں سیز فائر تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ڈیل پر بات نہیں ہوگی، سعودی سفیر

اقوام متحدہ میں سعودی سفیر نے کہا ہے کہ غزہ میں سیز فائر تک اسرائیل سے کوئی تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔ ڈیووس میں ہونے والے ورلڈک اکنامک فورم میں گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں سعودی سفیر ریما بنت بندر نے واضح کیا کہ سعودی عرب غزہ…

حماس کو شکست نہيں دی جاسکی ، سابق صیہونی وزیراعظم کا اعتراف

صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود باراک نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پر حملوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے اور حماس کو شکست نہيں ہوئی۔ فلسطینی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایہود باراک نے کہا کہ اسرائيلی فوج کو کچھ کامیابی ملنے کے باوجود حماس کو شکست…

جاپانی طیاروں کے تارے گردش میں، ایک اور حادثہ

حادثے جاپانی طیاروں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں لہٰذا اب ایک اور حادثہ جاپانی طیارے کے ساتھ ہوا ہے جس کی وجہ سے طیارے کو راستے میں سے ہی جاپان واپس جانا پڑا۔ مسافر بردار طیاروں میں دوران سفر مسافروں یا عملہ کے افراد کے ساتھ بدتمیزی اور…

روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک

نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یوکرین میں بیشتر علاقوں میں مختلف محاذوں پر روسی فوج کی جاری پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی محاذوں پر یوکرینی فوج کی حالت اب بگڑتی جا رہی ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولتنبرگ نے ڈاووس فورم سے…

جرمنی کھل کر صیہونیوں کی حمایت میں سامنے آ گیا

ایسےعالم میں جب صیہونی حکومت غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے مغربی ممالک صیہونیوں کی حمایت و مدد جاری رکھے ہوئے ہيں اور انسانی حقوق سے متعلق اپنے تمام دعوؤں کے برخلاف اس جنگ میں اسرائیل کو مسلح کررہے ہيں ۔ جرمنی کی حکومت…

یورپی پارلیمان میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

یورپی پارلیمنٹ نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی اور بحران کے خاتمے سے متعلق راہ حل کے لئے سیاسی کوششیں شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جرائم کے سو سے زائد دن پورے ہونے اور چوبیس ہزار سے زائد…

شمالی کوریا کا زیر آب جوہری ہتھیار لے جانیوالے ڈرون کا تجربہ

امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کی فوجی مشقوں کے جواب میں زیر آب جوہری ہتھیاروں کو لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے ڈرون کا ٹیسٹ کیا ہے جسے ’ہیئل 5-23 ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ شمالی کوریا نے پہلے بھی اس قسم کا ٹیسٹ کیا تھا تاہم تازہ ترین تجربے سے…