براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارت، طلبا کی کشتی ڈوبنے سے 14 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

حادثہ ریاست گجرات کے شہر ودودرہ کی ہرنی جھیل میں پیش آیا،جہاں نجی اسکول کے بچے پکنک منانے آئے تھے، حادثے کے وقت کشتی میں بچوں سمیت 27 افراد سوار تھے اور کسی نے بھی مبینہ طور پر لائف جیکٹ نہیں پہنی ہوئی تھی۔ حادثے میں 14 بچے اور 2…

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

امریکا میں ایک ہفتے سے سردی نے 9 ریاستوں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی۔ امریکا کی 9 ریاستوں آرکنساس، الینوائے، کنساس، مسیسیپی، نیویارک، اوریگون، پنسلوانیا، ٹینیسی اور وسکونسن میں برفانی…

بھارت میں جنونی ہندوؤں کے ہجوم کا مسلم نوجوانوں پر بہیمانہ تشدد، 3 جاں بحق

بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں انتہا پسند ہندوؤں کے مشتعل ہجوم نے 3 مسلمان نوجوانوں کو بیدردی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تینوں جان کی بازی ہار گئے جب کہ دو افراد زخمی ہیں۔ بہار میں مشتعل ہندوؤں کے ہجوم نے ایک کار…

سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد تین سال کی پابندی ختم

سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے وہ تمام ورکرز جو ایگزٹ ری انٹری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی عرب واپس نہیں آسکتے تھے ان پر عائد تین سال کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ ایئر پورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چیک…

کینیڈا جانے والے بھارتی طلباء کی تعداد میں 85 فیصد کمی

کینیڈا کے امیگریشن کے وزیر مارک ملر نے کہاکہ سفارتی تنازع کی وجہ سے پچھلے سال بھارتی طلبہ کو اسٹڈی پرمٹس کے اجراء میں 85 فیصد تک کمی ہوئی۔ ناکافی رہائشی سہولیات کی وجہ سے کینیڈین حکومت بھی ملک میں بین الاقوامی طلباء کی مجموعی تعداد کو کم…

غزہ میں صیہونیوں کی حمایت کرنے والے جوبائیڈن قصاب ہیں، رکن یورپی پارلیمنٹ

آئرلینڈ کی یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیئر ڈیلی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو غزہ میں شکست ہورہی ہے اور اتنی طاقت استعمال کرنے کے باوجود وہ عوامی رائے میں بھی ہار چکا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں آئرلینڈ کی رکن کلیئر ڈیلی نے غزہ میں…

صیہونی فوج کی رفح میں گھر پر بمباری، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید

صیہونی فوج نے غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں گھر پر بمباری کرکے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو شہید کردیا۔ 7 اکتوبر کے بعد سے صیہونی حکومت نے اپنی جارحیت کو غزہ پر جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک شہید بچوں کی تعداد 10…

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

لندن: برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برفباری اور شدید سردی سے یارک شائر، اسٹیفورڈشائر، ڈربی شائر سمیت ویلز اور اسکاٹ لینڈ کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، برفباری…

کینیڈا میں خون جما دینے والی سردی، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں خون جما دینے والی سردی کے باعث کھولتا پانی ہوا میں جاتے ہی برف بن گیا۔ شدید سردی کے باعث فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا، نوڈلز بھی جم گئے۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا میں شدید سرد موسم میں پارہ منفی 43…

غزہ میں صیہونی کارروائیوں پر تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ کی قرارداد، ووٹنگ آج ہوگی

غزہ میں صیہونی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے قرارداد گزشتہ ماہ پیش کی تھی، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب…