براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
یمن کےحوثی گروپ کا بحیرہ احمر میں صیہونی حکومت جانیوالے جہاز پر حملہ
یمن کےحوثی گروپ نے بحیرہ احمرمیں صیہونی حکومت جانے والے بحری جہاز پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو ایک بیان میں حوثی گروپ کے ترجمان نے کہا کہ بحیرہ احمر میں صیہونی جانے والے یونانی جہاز پر براہ راست…
مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو سعودی عرب صیہونی حکومت کو تسلیم کرسکتا ہے: سعودی وزیرخارجہ
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو سعودی عرب صیہونی حکومت کو تسلیم کرسکتا ہے۔
ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں پینل ڈسکشن میں سعودی وزیر خارجہ سے سوال ہوا کہ مسئلہ فلسطین حل ہونےکے بعد سعودی…
یورپی یونین نے حماس رہنما یحییٰ سنوار کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا
یورپی یونین نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق یحییٰ سنوار کو 7 اکتوبر کےحملوں پر دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
غزہ: صیہونی حملے میں زخمی 24 سالہ کراٹے چیمپئن دم توڑ گئی
غزہ میں جاری صیہونی حملوں میں زخمی ہونے والی 24 سالہ کراٹے چیمپئن نغم ابو سمرہ دم توڑ گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق نغم ابو سمرہ 17 دسمبر کو صیہونی فضائی حملے میں زخمی ہوئی تھی جس میں اس کی ایک ٹانگ ضائع ہوگئی تھی اور اس کے بعد سے وہ کوما میں…
کئی امریکی ریاستوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک کم ہوگیا، نظامِ زندگی مفلوج
امریکا کی زیادہ تر ریاستوں میں موسم کی شدت کے سبب نظام زندگی متاثر ہے جب کہ مختلف مقامات پر حادثات میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف ہوائی اڈوں سے داخلی اور بیرون ممالک تقریباً 10 ہزار پروازیں…
تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے، رپورٹ
گزشتہ تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی جبکہ 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے۔
انسداد غربت کے لیےکام کرنے والے برطانوی ادارے آکسفیم کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے پانچ امیروں کی مجموعی آمدن گزشتہ 3 سال کے ہر گھنٹہ میں ایک کروڑ…
عراق : ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں کرمان دھماکوں میں ملوث دہشتگرد ہلاک
عراق کے شہر اربیل میں 2 مقامات پر ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملوں میں کمانڈر سمیت داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق کردستان میں صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پر بھی حملہ کیا گیا جبکہ دہشت گرد…
بحیرہ احمر میں حوثیوں کا امریکی بحری جہاز پربیلسٹک میزائل سے حملہ
بحیرہ احمر میں یمن کے حوثیوں نے امریکی بحری جہاز پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثیوں نے امریکی بحری جہاز کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، امریکی فوج نے واقعہ کی تصدیق کر دی…
غزہ: صیہونی فوج کی اسپتالوں، اسکول اور گھروں پر شدید بمباری، مزید 132 فلسطینی شہید
غزہ میں صیہونی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں، صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں مزید 134…
برطانیہ نے حزب التحریرکو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
برطانیہ نے عالمی تنظیم حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ جیمزکلیورلی کا کہنا ہےکہ حزب التحریر دہشت گردی کی حمایت کرنے والی یہود مخالف تنظیم ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق حزب التحریرکو دہشت…