براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیل اور مجاہدین کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں،امریکی صدر
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں ہے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے مصر میں اسرائیل اور حماس کے عہدیداروں کی ملاقات کا امکان ہے۔…
فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند حملے نہیں ہونے چاہئیں، فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں، دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند حملے نہیں ہونے چاہئیں۔
اس سے قبل جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے بھی ایک…
غزہ جنگ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی قرارداد پر ووٹنگ اب آج رات ہو گی، مسودے میں امریکا اور صیہونیوں کا غزہ جنگ میں وقفہ، معاہدہ یا انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے الفاظ پر اختلافات ہیں۔
اسرائیل اور امریکا سلامتی کونسل کی قرارداد میں "جنگ بندی" کی…
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں سے 10 افراد ہلاک
ضلع توتیکورن کے علاقے کیالپٹنم میں 2 دنوں سے ریاست کے جنوبی اضلاع میں شدید بارشیں ریکارڈ کی جارہی ہیں جس کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔
تامل ناڈو حکام کا کہنا ہےکہ ضلع ترونل ویلی اور دیگر اضلاع میں بارش کے دوران دیواریں گرنے اور…
اسرائیل غزہ میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کے صدارتی آفس سے جاری بیان اسرائیلی صدر نے جنگ بندی کا اشارہ غیر ملکی سفیروں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا۔
اسرائیلی صدر کا کہنا تھا کہ ہم یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں انسانی بنیادوں پر ایک…
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل قرار
ریاست کولوراڈو کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کے لیے نااہل قرار د یتے ہوئے کہا کہ کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونےکی وجہ سے ٹرمپ امیدوار بننے کے اہل نہیں، عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف کولوراڈو پر ہوگا۔
امریکی ریاست کولوراڈو…
برطانیہ کے بعد فرانس میں بھی امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت
نیوز چینل کے مطابق فرانس کے ایوان زیریں نے بل منظور کیا ہے جس کے تحت ملک میں امیگریشن کے قوانین مزید سخت کردیے جائیں گے، امیگریشن قوانین سخت کرنےکا بل 186 کے مقابلے میں 349 ووٹوں سے منظور کیا گیا ہے۔
فرانس کی سینیٹ پہلے ہی امیگریشن…
غزہ تنازع بین الاقوامی برادری کی اخلاقی ناکامی ہے، ریڈکراس
ریڈکراس نے کہاکہ غزہ میں انتہا کی حد تک درپیش مصائب کو روکنے میں ناکامی کا اثر صرف غزہ پر نہیں دیگر نسلوں پر بھی پڑےگا۔
غزہ کی 90 فیصد سے زیادہ آبادی بےگھر ہوچکی ہے، 60 فیصد سے زیادہ انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے، غزہ کے لوگوں کی جبری بے…
چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 127 ہوگئی، 700 افراد زخمی
چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے سے ایک لاکھ پچپن ہزار سے زیادہ مکانات کو نقصان پہنچا،چین کے دو شمال مغربی صوبوں Gangsu اور Qinhai میں پیر کی آدھی رات کو 6.2 شدت کا زلزلہ آیا۔
جس کے نتیجے میں کم سے کم 127 افراد ہلاک ہوگئے اور بڑی تعداد…
چین میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 111 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
چین میں تباہ کن زلزلے سے ہلاک افرادکی تعداد 111 ہوگئی۔
چین کے دو شمال مغربی صوبوں Gangsu اور Qinhai میں تباہ کن زلزلے سے کم سے کم 111ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی کی…