براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
غزہ: صیہونی فوج کی مغازی کیمپ پر بمباری، 70 فلسطینی شہید
غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے پیر کے روز مغازی مہاجرین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت نے مہاجرین…
ہماری دھڑکنیں بیت اللحم کے ساتھ ہیں: پوپ فرانسس
دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں۔
ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی تقریب ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی۔
پوپ فرانسس نے کہا کہ کہا انصاف طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے آتا ہے، ہماری دھڑکنیں بیت…
فرانس: انسانی اسمگلنگ کے خدشات پر بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو روک دیا گیا
فرانسیسی حکام نے مبینہ انسانی اسمگلنگ کے خدشات کے پیش نظر بھارتی مسافروں سے بھرے رومانین طیارے کو گراؤنڈ کروانے کے بعد دو بھارتی شہریوں کو تفتیش کیلئے روک دیا۔
فرانسیسی حکام کا کہنا تھا کہ گراؤنڈ کیے گئے طیارے میں 303 بھارتی شہری سوار…
صیہونی حکومت نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے: امریکی اخبار کا انکشاف
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ صیہونی حکومت کی جانب سے اسپتالوں کے قریب بعض سب سے بڑے بم گرائے گئے جبکہ شمالی غزہ میں تباہ ہونے…
صیہونی حکومت کی غزہ میں ایک روز کے دوران 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
صیہونی حکومت نے ہفتےکے روز غزہ میں زمینی کارروائیوں کے دوران اپنے مزید 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
صیہونی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں سے لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے…
صیہونی فوجی افسر کا 7 اکتوبر کو اپنے متعدد شہری مارنے کا اعتراف
صیہونی فوج نے 7 اکتوبر کو اپنے ہی متعدد شہریوں کو مارنے کا اعتراف کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک صیہونی فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو متعدد صیہونی شہری صہیونی فوج کا نشانہ بنے تھے۔
اس فوجی افسر نے بتایا کہ متعدد صیہونی…
امریکا: فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، خاتون زخمی
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اوکالا میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب پیڈاک شاپنگ مال میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے مال میں موجود لوگوں پر فائر کھول دیے۔
میڈیا…
امریکا میں مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان کےحق میں نعرے
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان تحریک کےحق میں نعرے لکھ دیے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کیلیفورنیا کے شہر نیوارک میں قائم سوامی نارائن مندر وسانا سنستھا میں پیش آیا جس کی دیواروں پر…
’غزہ میں صیہونی بمباری سے اب تک 100 صحافی شہید
اسرائیل کی غزہ پر مسلسل جارحیت جاری ہے، 2 روز میں 400 سے زائدفلسطینی شہید کردئیے گئے، جبکہ 7 اکتوبر سے اب تک 100 صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل کی بیٹی بھی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنی، شہدا کی مجموعی…
صیہونی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں غاصب صیہونی وزارت جنگ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا، مظاہرین نے صیہونی وزارت جنگ کی نزدیکی چوراہے کو بھی بند کر دیا اور صیہونی کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔
صیہونی فوج نے جمعہ (15 دسمبر) کی رات…