براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سعودی عرب میں سڑک پار کرنے والوں کو ڈیڑھ لاکھ جرمانہ دینا ہوگا
ٹریفک سگنلز کو نظر انداز کرنے پر بھی جرمانہ کیا جائے گا، سعودی حکام
سعودی عرب نے پیدل شاہراہوں کو عبور کرنے والے شہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سعودی جنرل ڈپارٹمنٹ آف ٹریفک (جی ڈی ٹی) نے اعلان کیا کہ شاہراہوں کو عبور…
غزہ سے واپسی پر صیہونی فوجی سوتے میں بستر گیلے کرنے لگے ، پارلیمنٹ کے سامنے اعتراف
غزہ کی لڑائی میں مارے گئے صیہونی فوجیوں کی تعداد 458 ہو گئی ہے۔
غزہ کی پٹی سے واپس آنے والے صیہونی فوجی نے پارلیمنٹ اجلاس سے قبل وہاں خود پرطاری دہشت سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کردیے، اُس کا کہنا ہے کہ وہ رات کے وقت خوف کی وجہ سے…
بیوی کو ذبح کرنے والے شخص کو سزائے موت سنادی گئی
گھریلو جھگڑے پر قاتل نے اپنی بیوی کو چاقو سے ذبح کیا، سعودی وزارت داخلہ
سعودی دارالحکومت ریاض میں اپنی بیوی کو ذبح کرنے والے شخص کو سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق چاقو سے قتل کرنے کے ایک مجرم کو قصاص میں قتل…
سعودی معیشت میں غیر ملکیوں کی گنجائش گھٹانے کے اقدامات
خرید و فروخت اور پروجیکٹ مینیجمنٹ کے شعبوں میں سعودی باشندوں کو مرحلہ وار کھپایا جائے گا، روڈ میپ جاری
حکومت نے خرید و فروخت اور پروجیکٹ مینیجمنٹ کے معاملات سعودی باشندوں کے ہاتھ میں دینے کے عمل کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ افرادی قوت اور…
جرمنی میں اسلاموفوبیا، قانونی طور پر مقیم شامی باشندوں کو تفتیش کا سامنا
کوہ پیمائی کے دوران رجسٹرڈ کلب ارکان کو عربی میں گفتگو کرتا دیکھ کر مقامی باشندے نے پولیس بلالی
جرمنی میں شام سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس وقت عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب کوہ پیمائی کے دوران کسی مقامی باشندے نے انہیں غیر قانونی…
متحدہ عرب امارات کے 74 فیصد ملازمین مصنوعی ذہانت کے معترف نکلے
متحدہ عرب امارات میں 74 فیصد ملازمین کا کہنا ہے کہ مستقبل کی ورک فورس کے لیے مصنوعی ذہانت ترقی کے غیر معمولی مواقع پیدا کرے گی۔
یو اے ای کی ورک فورس میں شامل 54 فیصد افراد ٹیکنالوجی اور ڈجیٹل مہارتوں کی اہمیت کے قائل ہیں تاہم وہ یہ بھی…
غزہ میں صیہونی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید
غزہ میں صیہونی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی بمباری سے سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ ایمبولینسوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا…
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں مسلسل 9 دن درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رہا، یہ 1951 کے بعد سے پہلا موقع ہے جب بیجنگ میں منفی 10 درجہ حرارت 9 دن تک…
روس کا یوکرین کے اہم اسٹریٹیجک شہر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
روس نے یوکرین کے اہم اسٹریٹیجک شہر میرینکاپر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قبضےمیں لیا گیا یوکرینی علاقہ میرینکا روس میں شامل دونیتسک کے مضافات میں ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے…
ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا
ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے بھارتی ساحل کے قریب سمندر میں جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا، ڈرون حملے کے نتیجے میں جہاز میں آگ لگ گئی تھی جبکہ جہاز کا…