براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
یمنی حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکا کے بحری جہاز پر حملہ
یمنی حوثیوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں بحری جہاز پر میزائل حملے کیے جبکہ اسرائیل کی جانب ڈرون حملے بھی کیے گئے۔
یمنی حوثیوں نے یہ بھی کہا کہ بحیرہ احمر میں ٹارگٹ کیا گیا…
صیہونیوں کی حمایت پر امریکی ڈیموکریٹ رہنما کی اپنی حکومت پر شدید تنقید
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ پارٹی کے رکن لائیڈ ڈاگیٹ نے صیہونیوں کے لیے اپنی حکومت کی حمایت پر شدید تنقید کی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) پر ایک پوسٹ میں لائیڈ ڈاگیٹ نے صیہونیوں کے لیے امریکی حمایت پرسوال…
امریکی صدرجو بائيڈن کی مقبولیت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی
امریکہ کے سیاسی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں جو بائيڈن کی دوہزار تئيس کی خارجہ پالیسی کو ناکام قراردیتے ہوئے لکھا ہے۔
دوہزارتیئس میں جوبائيڈن کی خارجہ پالیسی ملک کے لئے نقصان سے بھری رہی ہے اور اس پر ڈینگیں نہيں ماری جا سکتیں خاص طور سے…
لندن، فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے
فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے منگل کو مشرقی لندن میں اجتماع کیا اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق سینکڑوں مظاہرین نے مشرقی لندن میں خریداری کے مرکز ویسٹ فیلڈ میں داخل…
غزہ پٹی میں اب تک 28000 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے،یورپی ہیومن رائٹ واچ
میڈیٹیرین سی کے علاقے میں یورپی ہیومن رائٹ واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے جاری حالیہ نسل کشی ميں اب تک اٹھائیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
اس تعداد میں وہ فلسطینی بھی شامل ہیں جو ملبوں تلے دبے…
دنیا کی خاموشی نے غزہ میں نسل کشی کی اجازت دے دی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے اسے غزہ پٹی پر اسرائیل کی بمباری جاری رہنے پر سخت تشویش ہے اور عام شہریوں کی حفاظت کے لئے صیہونی حکومت سے تمام اقدامات انجام دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ادارے کے ترجمان سیف…
غزہ میں فوج کو مشکلات، پیچیدہ حالات میں لڑ رہے ہيں، صہیونی
نیتن یاہو کابینہ کے وزیرخزانہ بزالل اسموتریچ نے کہا ہے کہ ہر روز اسرائیل کا دفاع کرنے والے مزید فوجیوں کی ہلاکت کی خبریں مل رہی ہیں۔
اس جنگ کے لئے فنڈ کا انتظام اور اس میں پیشقدمی ہماری ذمہ داری ہے،صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف ہرتزی…
جنگ طول پکڑنے پر صیہونی وزیراعظم کو یرغمالیوں کے اہلخانہ نے گھیر لیا
صیہونی وزیر اعظم کو حماس کے زیر حراست 100 سے زائد یرغمالیوں کو وطن واپس لانے کے لیے داخلی دباؤ کا سامنا
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہونے واضح کیا ہے کہ غزہ میں کارروائی ختم ہونے کے قریب نہیں ہے کیونکہ وہاں قید 100 سے زائد…
غزہ جنگ پر صیہونی کابینہ میں پھوٹ، نیتن یاہو کا حملے روکنے سے انکار
فلسطینی تنظیموں نے مصر کی متنازع جنگ بندی تجویز مسترد کردی، بمباری سے 250 شہید
صیہونی وزیراعظم نتین یاہو کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ جاری رکھیں گے اور اسے مزید تیز کریں گے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اقتصادیات نیر برکت نے صیہونی فوج کے…
صیہونی یرغمالیوں کی لاشیں سرنگ سے برآمد، بمباری میں 100 فلسطینی شہید
شہید افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل
**غزہ میں صیہونی جارحیت جاری ہے۔ اتوار کو کرسمس کے موقع پر بھی صہیونی افواج نے غزہ میں شدید بمباری کی۔ غزہ حکام کے مطابق صیہونی فضائی حملوں میں ایک رات کے دوران مجموعی طور پر 100 افراد جاں بحق ہوئے۔…