براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

عالمی میڈیا حماس قیادت کیخلاف کارروائی میں صیہونی ناکامی کاتمسخر اڑانے لگا

عالمی میڈیا بھی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی قیادت کیخلاف کارروائیوں میں صیہونی ناکامی کا تمسخر اڑانے لگا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی فوج کی غزہ میں کارکردگی پر طنز کرتے ہوئے رپورٹر کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ غزہ کی تباہ شدہ…

ایک اور امریکی ریاست نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا

ایک اور امریکی ریاست نے سابق امریکی صدر اور آئندہ انتخابات کیلئے ریپبلکن صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولوراڈو کے بعد اب امریکی ریاست مین میں بھی سابق صدر…

میکسیکو: جرائم پیشہ گینگ کو کسانوں سے بھتہ مانگنا مہنگا پڑ گیا

میکسیکو میں کسانوں نے بھتہ مانگنے والے مافیا لیڈر سمیت گینگ کے 10 ارکان کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ میکسیکو کی مقامی عدالت نے گینگ اراکین کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے کسانوں کو سیلف ڈیفنس کے قانون کے تحت بری کر دیا۔ غیر ملکی…

صیہونی رہنما نے فلسطین پر ناجائز صیہونی قبضوں کے خاتمے کو امن کا واحد حل قرار دیدیا

تل ابیب میں صیہونی یرغمالیوں کی واپسی کیلئے احتجاجی تحریک کے رہنما ایلون لی گرین نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کیلئے مستقل امن فلسطینی علاقوں سے صیہونی حکومت کے ناجائز قبضوں کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ نوجوان صیہونی رہنما نے عرب ٹی وی سے…

فرانسیسی صدر کا صیہونی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ فرانس کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ٹیلی…

غلط جنگی حکمت عملی اپنانے کی صیہونی فوجی افسران کا اعتراف

صیہونی میڈیانے فوج کی جانب سے غزہ جنگ میں غلط طریقے اختیار کئے جانے کے اعتراف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہونے کے امکان کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت کی فوجی کمان نے سیاسی حکام کو بتا دیا ہے…

غزہ میں غاصب صیہونیوں کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد 501 ہوگئی

صیہونی حکومت کی فوج نے کہا ہے کہ اس کی سار میگولان بٹالین کا بائیس سالہ فوجی بنحاش توبول جنوبی غزہ میں، چوبیس سالہ فوجی نیریا زیسک مرکزی غزہ میں ہلاک ہوا ہے۔ ان دونوں فوجیوں کا تعلق ریزرو فوج سے تھا۔ صیہونی فوج نے اپنے بیان میں ہلاک ہونے…

ترک صدر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہٹلر قرار دے دیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں ہے، ہٹلر نے دہائیوں پہلے یورپ میں جو کچھ کیا،صیہونیوں وزیراعظم غزہ میں اس سے کچھ کم نہیں کر رہا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کا…

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی

امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔ ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ میں 4 ووٹرز نے درخواست دائر کی تھی کہ کیپیٹل ہل پر حملے میں…

حماس فوجی صلاحیتوں کو دوبارہ تشکیل دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،امریکی تھنک ٹینکس

امریکا کے دو جنگی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے باوجود فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس نے بھرپور مزاحمت ثابت کی۔ امریکی تھنک ٹینکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس اپنی فوجی صلاحیتوں کو دوبارہ تشکیل دینے…