براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
صیہونی فوج کی خان یونس میں کارروائی، کئی عمارتوں کو تباہ کردیا
صیہونی فوج نے خان یونس شہر میں زمینی کارروائی کرتے ہوئے کئی عمارتوں کو تباہ کردیا۔
عالمی تنقید کے باوجود صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے اور اب اس نے خان یونس میں زمینی کارروائی کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور…
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں شدید برف باری
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں شدید برف باری ریکارڈ کی گئی۔
تبوک ریجن میں شدید برف باری کے باعث اللوز پہاڑ نے سفیدی کی چادر اوڑھ لی۔
برف باری ہوتے ہی پہاڑ دلکش منظر پیش کرنے لگا جسے دیکھنے اور موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے شہریوں اور…
امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی ناکام، امریکی جریدہ
واشنگٹن سے یو این آئی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن، جنہیں پہلے ہی کئی مسائل کا سامنا ہے، اب ملک کے اہم سیاسی جریدے "ریسپانسبل اسٹیٹ کرافٹ" نے بائیڈن کی سنہ 2023 کے لئے خارجہ پالیسی کو ناکام اور ملک کے لئے مضر قرار دے دیا ہے۔…
غزہ جنگ جاری رہنے سے علاقائی بحران کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہنے کی صورت میں علاقائی بحران وجود میں آنے کا خطرہ پایا جاتا ہے
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس اور دیگر…
حماس کو تباہ کرنے کا صیہونی ہدف خام خیالی ہے، امریکی تجزیہ کار
امریکی تجزیہ کار اور مصنف نیل میک فارگوہر Neil Mac Farguhar نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ کے بعد غزہ کی نام نہاد حکمرانی کے سلسلے میں اندرونی اختلافات کی وجہ سے صیہونی جنگی کابینہ کا اجلاس منسوخ کر دیا ہے۔
جنگ…
امریکہ کی سازش، روس اور جاپان کے مابین شدید اختلافات
روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی سسٹم کی فراہمی سے متعلق جاپان کا اقدام روس اور جاپان تعلقات کے لئے خطرناک نتائج کا باعث بنے گا۔
جاپان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہتھیاروں کی برآمدات کے لايحہ عمل پر نظر…
چین نے فوجی تنصیبات قائم کئے جانے پر امریکہ کو خبردار کر دیا
چین کی وزارت دفاع نے ایشین پیسیفک علاقے میں امریکہ کی جانب سے، ایک ایسے ایرپورٹ کی تعمیرنو کے فیصلے کے بعد کہ جسے دوسری عالمی جنگ میں جاپان پر ایٹم بم گرانے کے لئے استعمال کیا گیا تھا۔
چین کی وزرات دفاع نے علاقے کے ملکوں سے، ہوشیار رہنے…
غزہ: رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف صیہونی بمباری، مزید 300سے زائد فلسطینی شہید
صیہونی حکومت نے غزہ میں حملے تیز کرتے ہوئے مزید نفری جنوبی غزہ کی طرف بھیج دی جبکہ رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف شدید صیہونی بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں 2 صحافیوں…
لندن ائیرپورٹ پر تیز ہواؤں نے جہاز کو ہلا کر رکھ دیا
تیز ہوا کے باعث امریکی جہاز لندن ائیرپورٹ پر ڈول گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست لاس اینجلس سے اڑان بھرنے والے امریکی جہاز کو لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر حادثہ پیش آیا۔
اس حوالے سے جہاز کی ویڈیو پر بھی گردش کررہی ہے جس میں…
صیہونی حکومت کا پیگاسس ویئر صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کیخلاف استعمال ہونے کا انکشاف
صیہونی حکومت کے پیگاسس اسپائی ویئر کا درجنوں ممالک میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کے خلاف استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
پیگاسس اسپائی ویئر ایک سافٹ ویئر ہے جسے کسی کی جاسوسی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، پیگاسس سے نہ صرف کسی…